chicken handi recipe in urdu چکن ہانڈی بون لیس مدراسی اسٹائل | chicken boneless handi

Chicken Boneless Handi Recipe in Urdu

چکن ہانڈی بون لیس مدراسی اسٹائل

 

chicken handi recipe in urdu  | chicken boneless handi
chicken handi recipe in urdu  | chicken boneless handi

chicken handi recipe in urdu

chicken handi recipe in urdu چکن ہانڈی سے تو ہر کوئی واقف ہے لیکن چکن مدراسی ہانڈی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ عام چکن ہانڈی سے زیادہ سپائیسی ہوتی ہے اور اس کا رنگ بھی کمال کا ہوتا ہے اس کے اندر استعمال ہونے والی ہر چیز آپ کو اپنے کچن میں ہی مل جائے گی اور آپ اس کو با آسانی اپنے گھر میں پکا سکتے ہو اور اپنے مہمانوں کا دل جیت سکتے ہیں۔ تو دیر کس بات کی ابھی بنا کے چیک کریں،

اجزاء۔

v مرغی کا گوشت 1/2 کلو ( بون لیس چھوٹے ٹکڑے کر لیں)

v لال مرچ دلیہ 2 چائے کے چمچہ

v نمک حسب ذائقہ

v قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ 

v خشک دنیہ 1/2 چائے کا چمچہ 

v زیرا 1/2 چائے کا چمچہ

v گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچہ 

v لال گول مرچ 4 عدد

v آئل 200 گرام

v ٹماٹر 300 گرام ( گرینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں ) 

v سبز مرچ 2 عدد لمبی لمبی کاٹ لیں

v ادرک لیہسن پیسٹ 2 چائے کا چمچہ

v کریم 4 چائے کے چمچہ

 

ترکیب ،

chicken handi recipe in urdu

chicken handi recipe in urduایک پین میں مرغی آئل اور ادرک لیہسن پیسٹ ڈال کر مرغی ہلکی برؤن ہونے  تک بون لیں اور برؤن ہونے پر ٹماٹر کا پیسٹ شامل کر دیں اور ساتھ ہی پانی کا ایک بڑا چمچہ شامل کر دیں اور تمام مصالحہ جات ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں، 3 سے 4 منٹ دم دینے کے بعد تیز آگ پر بون لیں، 

نوٹ آگ ایتنی تیز نا کریں کے سب کچھ جل جائے، 

اگر آئل کم لگے تو تھوڑا سا اور شامل کر لیں،

تقریبا 2 سے 3 منٹ تک مذید بون لیں،

اور کریم شامل کر دیں اب آپ کی مدراسی ہانڈی تیار ہے

سلاد اور رئتہ کے ساتھ پیش کریں

امید کرتے ہیں کے آپ کو ہماری آج کی ریسپی پسند آئے گی، chicken boneless handi recipe in urdu

اور بھی مزیدار ریسپی حاصل کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں شکریہ،

مذید chicken handi recipe

chicken handi recipe اگر آپ چکن ہانڈی میں پیاز کا استعمال کرتے ہو مطلب وائٹ ہانڈی بناتے ہو تو اسی وائٹ ہانڈی کو آپ مختلف رنگ اور ذائقہ میں تبدیل کر سکتے ہو۔آپ یقین جانے کے ریسٹورنٹ وغیرہ میں ایک ہی ریسپی سے بہت ساری ورائٹی بنائی جاتی ہیں مطلب۔ وائٹ ہانڈی سے ہی گرین ہانڈی۔مکھنی ہانڈی۔اسپیشل ہانڈی۔پٹیلا ہانڈی۔بمبئی ہانڈی اور پتا نہیں کیا کیا ہمارا مطلب کسی کی دل آزادی نہیں ہمارا مقصد محض آپ تک اوریجنل انفورمیشن دینا ہے تا کے آپ اپنی من پسند ڈش کو اپنے گھر میں ہی پکا کر اس کے لطف لے سکے chicken handi recipe in urdu

 

Post a Comment

0 Comments