Chicken Seekh Kabab Recipe urdu چکن کباب لبنانی سٹائل
چکن کباب سے تو ہر
کوئی وقف ہے لیکن کیا آپ نے کبھی چکن کباب لبنانی سٹائل میں کھائے یا گھر میں
بنائے ہیںchicken kabab recipe in urdu؟
اگر نہیں تو آج ہم آپکو لذت سے بھرپور چکن کباب لبنانی سٹائل میں تیار کرنے کی ترکیب بتائے گے اور امید کرتے ہیں کے آپ کو ہماری یہ ریسپی بہت پسند آئے گی،اور آپ کو چکن کباب لبنانی سٹائل میں یہ ریسپی اور کہیں سے بھی نہیں ملے گی،ہم پہلے آپکو چکن لبنانی بوٹی کی ریسپی دے چکے ہیں ،اور اس کو بہت ذیادہ پسند بھی کیا گیا،امید کرتے ہیں کہ آپ کو چکن لبنانی کباب کی ریسپی بھی پسند آئے گی،اگر پسند آئے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر ضرور کریں شکریہ۔
chicken kabab recipe in urdu چکن کباب لبنانی سٹائل | Chicken Seekh Kabab Recipe urdu 2021 |
chicken kabab recipe in urdu
اجزاء
chicken kabab recipe in urdu
مرغی کا گوشت 1
کلو ( بغیر ہڈی کے )
مکھن 1 پاؤ (
ڈالڈا گھی بھی استعمال کر سکتے ہیں
)
سبز مرچ 100گرام
ادرک ایک چھوٹا سا
ٹکڑا
لیہسن 4 پوتھی
پودینہ 20 پتہ
خشک دہنیہ 1 کھانے
کا چمچہ
زیرا 1 کھانے کا
چمچہ
سفید مرچ
پاؤڈر 3 کھانے کے چمچہ
قصوری میتھی 1
چائے کا چمچہ
گرام مصالحہ 1
چائے کا چمچہ
چائنہ سالٹ یا چکن
پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ
کیچپ اوپر لیپ
کرنے کے لئے ( 1/2 لیٹر بوتل لیں
)
تل 50 گرام گارنش
کے لئے
chicken kabab recipe in urdu
ترکیب
chicken kabab recipe in urdu سب سے پہلے بغیر ہڈی
کے گوشت کو ایک برتن میں ڈال لیں اور اس میں۔ سبز مرچ۔ادرک لیہسن۔پودینہ۔سفید
مرچ۔نمک۔گرام مصالحہ۔خشک دانیہ۔زیرا۔قصوری میتھی۔چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر، ڈال کر
اچھی طرح مکس کرلیں اس کے بعد قیمے والی مشین سے نکال لیں،اب مکھن کو ہلکا سا گرم
کر لیں اور قیمہ میں ڈال کر اس طرح مکس کریں کہ قیمہ لییسس چھوڑ دیں،
اسیخوں پر لگا کر کوئلہ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
،جب کباب تیار ہو جائے تو اس کے اوپر۔ کیچپ کا لیپ کر لیں اور اوپر تل چھیڑک کر
دوبارا کوئلوں پر چاروں طرف سے پکا لیں، آپ کے لذت سے بھرپور ۔لبنانی کباب تیار ہے،
پودینہ کی چٹنی سے پیش کریں ،
گارنش میں آپ باریک بندگوبھی استعمال کر سکتے
ہیں
نوٹ،
آپ کیچپ میں تھوڑا سا شھید اور لیمن بھی ملا
سکتے ہو اگر موجود ہو،
آپ اون بھی استعمال کر سکتے ہو اس کے لئے قیمے کی ٹیکیں
بنا لیں اور اون میں پکا لیں اور آخر میں کیچپ کا لیپ کریں اور تل لگا کر دوبارہ
اون میں ہلکا سا پکا لیں۔
dosri urdu Recipe ky ley click hear
0 Comments