chicken karahi recipe urdu | chicken karahi recipe | chicken white karahi | چکن کڑھائی افغانی اسٹائل

چکن کڑھائی افغانی اسٹائل

chicken karahi recipe urdu

chicken karahi recipe urdu | chicken karahi recipe | chicken white karahi | چکن کڑھائی افغانی اسٹائل
chicken karahi recipe urdu | chicken karahi recipe | chicken white karahi | چکن کڑھائی افغانی اسٹائل

 

اجزاء

chicken karahi recipe urdu

مرغی کا گوشت 1 کلو

پیاز 3 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ 5 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں

ادرک لیہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچہ

نمک حسب ذائقہ

سفید مرچ 1 کھانے کا چمچہ

زیرا 1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیہ 1 چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

دھی 1 پاؤ

آئل 2 بڑے چمچہ

پودینہ 1 گھٹی کا چوتھئ حصہ ( باریک کاٹ لیں )

لونگ 4 عدد

کریم 1 بڑا چمچہ

 

ترکیب chicken karahi recipe urdu

مرغی کے گوشت کو کڑھائی میں ڈال کر اس میں پیاز۔سبز مرچ۔ادرک لیہسن پیسٹ۔نمک۔سفید مرچ۔لونگ۔اور 4 بڑے چمچہ پانی ڈال کر پکائیں اور دم دے دیں، chicken karahi recipe
جب گوشت پک جا
ۓ تو تیز آنچ پر بوننا شروع کر دے جب پانی خشک ہو جائے اس میں دھی۔زیرا۔خشک دہنیہ۔گرم مصالحہ۔پودینہ،ڈال کر مذید ہلکی آنچ پر بونے جب آئل اور گریوی الگ الگ ہو جائے اب کریم شامل کریں اور مذید 1 منٹ تک بونے آپ کی افغانی کڑھائی تیار chicken karahi recipe urduہے،
روٹی اور نان کے ساتھ پیش کریں
گارنش میں سبز مرچ لمبی لمبی کاٹ کر اوپر ڈالے 

نوٹ chicken karahi recipe

 

اگر آپ کڑھائی کو آپ اچھی طرح بون لیتے ہو تو  کڑھائی کا ذائقہ بہترین ہو گا، اگر بونے میں  کوئی کمی رہی تو آپکو بہتر نتائج نہیں میلں گے، اور اتنی بھی نا بونے کہ جل جائے۔
chicken karahi recipe urdu | chicken karahi recipe | chicken white karahi 

مذید 

اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں کر سکتے ہو۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments