malai boti recipe in urdu | malai boti recipe سپیشل ملائی بوٹی لبنانی سٹائل | malai boti new
Malai Boti Recipe In Urdu | Malai Boti Urdu recipe |
Malai Boti Recipe in Uurdu
سپیشل ملائی بوٹی لبنانی سٹائل
malai boti recipe in urdu یہ ایک نیو ریسپی ہے اور اور دن با دن اس کی ڈیمانڈ میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔اس کا بہترین ذائقہ ہر کسی کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہے اپ جس کو بھی اپنی دعوت میں بلائے ایک بار ضرور آزمائے،
اجزاء
v بون لیس مرغی کا گوشت 1 کلو ( 1 اینچ کاٹ لیں )
v سفید مرچ 1 چائے کا چمچہ
v زیرا 1/2 چائے کا چمچہ
v خشک دنیہ 1/2 چائے کا چمچہ
v نمک ذائقہ کے متبق
v سبز مرچ 2 چائے کے چمچہ ( چوپ کی ہوئی
v لیمن جوس 5 چائے کا چمچہ
v ادرک لیہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
v آئل 5 چائے کا چمچہ
v کیچپ 10چائے کے چمچہ
v کریم 10 چائے کا چمچہ
v تل 5چائے کا چمچہ
Malai Boti Recipe in Urdu
ترکیب۔
سب سے پہلے مرغی کے گوشت کو ایک بڑے سے پین میں ڈال دیں اور اس کے اندر تمام مصالحہ جات ڈال دیں ۔malai boti recipe in urdu
نوٹ۔ کیچپ اور تل نہیں ڈالنے
اب اس کو 30 منٹ کے لیئے چھوڑ دیں اس کے باد سیخوں پر پرو لیں اور کوئلے کی ہلکی آنچ پر بون لیں جب تیار ہو جائے اس کے بعد اس کے اوپر کیچپ کا لیپ کر لیں اور اوپر تل چیھڑک لیں اور دوبار کوئلے پر 1 یا 2 منٹ دوبارہ پکنے دیں،
اور آپکی چکن ملائی بوٹی لبنانی سٹائل میں تیار ہے۔malai boti recipe in urdu | malai boti recipe
اب پودینے کی چٹنی سے پیش کریں،
گارنش میں اپ پیاز کے گول رینگ استعمال کریں،
نوٹ
malai boti recipe in urdu
ملائی بوٹی کی بھی یہی ریسپی ہے صرف اس میں کیچپ وغیرہ اضافی ہے۔اسی طرح اور بھی بہت ساری بار بی کیو ڈیش کی ریسپی تو ایک malai boti recipe in urdu
ہی جیسی ہے لیکن ان میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے ان کے نام تبدیل کر دیے گئے ہیں۔جیسا کے قصتوری بوٹی ترکش بوٹی چیز کباب لبنانی بوٹی ان ساری ڈیش میں کوئی خاص فرق نہیں ہے لیکن ان کے نام میں بہت سارا فرق نظر آتا ہے ایک ملائی بوٹی سے ہی بہت ساری الگ الگ ورائٹی نکل آتی ہیں۔اور اس طرح ایک ہی چکن کباب کی ریسپی سے بہت ساری ورائٹی بنائی جا سکتی ہیں۔Chicken Malai Boti Recipe in Urdu
اگر آپ کسی بھی ریسٹورنٹ میں آڈر کرتے ہیں تو ان کے پاس مختصر سی چیزیں ہوتی ہیں لیکن ان سے ہی بے شمار ڈیش تیار کر دیتے ہیں
اور بھی مزیدار ریسپی حاصل کرنے کے لئے
سبسکرئب کریں الجنت ریسپی انفورمیشن کو شکریہ
0 Comments