chicken tikka boti recipe in urdu چکن بوٹی ترکش اسٹائل | chicken tikka boti | tikka boti

لذیذ چکن بوٹی ترکش اسٹائل ریسپی

chicken tikka boti recipe in urdu

 

chicken tikka boti recipe in urdu چکن بوٹی ترکش اسٹائل | chicken tikka boti | tikka boti
chicken tikka boti recipe in urdu | tikka boti

chicken tikka boti recipe in urdu

آپ نے چکن بوٹی تو بہت بار کھائی ہو گی کیا آپ نے کبھی چکن ترکش بوٹی کھائی یا بنائی ہے chicken tikka boti recipe in urdu؟ اگر نہیں تو آج ہم آپکو لذت سے بھرپور ترکش بوٹی کی ریسپی دیں گے اور ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے آپ کو یہ ریسپی کہیں سے نہیں میلے گی اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ۔

اجزاء

مرغی کا گوشت 1 کلو ( تکہ بوٹی کے حساب سے کاٹ لیں )

لال مرچ 2 کھانے کے چمچہ 

دڑامرچ 1 کھانے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ ( یا 1 کھانے کا چمچہ )

زیرا 1/2 کھانے کا چمچہ

خشک دہنیہ 1/2 کھانے کا چمچہ

گرام مصالحہ 1/2 کھانے کا چمچہ

ہلدی 1/2 کا چمچہ

کالی مرچ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ

لیمن کا جوس 4 کھانے کے چمچہ

سرکہ 100 ملی لیٹر

انڈا 2 عدد

چیڑر چیز 250 گرام ( جو پیزا وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے )

کچری پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ 

ادرک لیہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچہ

کوئلہ پکانے کے لئے ( آپ اون کا استعمال بھی کر سکتے ہو )

chicken tikka boti recipeآئل 200 گرام 

chicken tikka boti recipe in urdu
ترکیب

ایک برتن میں مرغی ۔سرکہ۔لیمن۔لال مرچ۔کالی پاؤڈر۔نمک۔گرام مصالحہ۔خشک دہنیہ۔زیرا۔دڑامرچ۔کچری پاؤڈر۔ ادرک لیہسن پیسٹ۔ 100 گرام آئل۔اور ہلدی۔ڈال کر مکس کر لیں اور تقریبا 2 سے chicken tikka boti recipe in urdu3 گھنٹے کے لئے فریزر میں راکھ دیں،

اب تکہ بوٹی کو سیخوں پر پرو لیں اور کوئلے پر ہلکی آنچ پر بوننا شروع کر دے اور اوپر بریش کی مدد سے آئل لگائے اور چھری سے کٹ لگا کر دیکھیں جب اچھی طرح سے تیار ہو جائے ۔ چیڑر چیز اور انڈے کو بلینڑر میں گرینڑ کر کے اوپر لیپ کر لیں اور مذید 2 3 منٹ پکانے آپکی مزیدار ترکش بوٹی تیار ہے۔

پودینہ کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں، chicken tikka boti recipe in urdu

گارنش کے لئے سلاد پتہ یا بندگوبھی استعمال کر، 

نوٹ 

چیز اور انڈا لگاتے وقت خیال کریں کے انڈا اور چیز نیچے نا ٹپکنے پائے سیخوں گھومتے رہے، اگر اون استعمال کر رہے ہو تو پہلے بوٹی کو پکنے دے بعد میں چیز اور انڈا اوپر ڈال کر مذید 2 منٹ پکا لیں، 

امید ہے کہ آپ آج کی ریسپی پسند آئی ہو گی۔

chicken tikka tikka boti

   

Post a Comment

0 Comments