fried chicken | Dhaka Fried chicken Repe in Urdu | Dhaka Chicken Recipe

Fried Dhaka Chicken Recipe

ڈھاکہ چکن

fried chicken | Dhaka Fried chicken Recipe in Urdu  Dhaka Chicken
fried chicken | Dhaka Fried chicken Recipe in Urdu  Dhaka Chicken

 

fried chicken
اجزاء

fried chickenمرغی کا گوشت بغیر ہڈی آدھا کلو چھوٹی بوٹی کاٹ لیں

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

لیمن جوس 5 کھانے کے چمچہ

سبز مرچ درمیانی سائز 4 عدد ( چوپ کر لیں )

چلی ساس 1 کھانے کا چمچہ

لال مرچ 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ یا 1 چائے کا چمچہ

زیرا 1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ

کارن فلور 2 کھانے کا چمچہ

میدہ 4 کھانے کے چمچہ

تل آدھا کپ

آئل فرائی کے لئے 

Dhaka Fried chicken Repe in Urdu
ترکیب


fried chickenایک برتن میں کٹا ہوا چکن ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔لیمن جوس۔لال مرچ۔نمک۔سبز مرچ۔زیرا خشک دہنیا۔اور چلی ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب اس اس میں میدہ اور کارن فلور ڈال دیں اور دوبارہ مکس کر لیں اب اوپر سفید تل لگا لیں۔
اب ایک کڑھائی میں آئل گرم کریں اور اس میں ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب چکن ہلکا براؤن ہو جائے تو اس نکال کر الگ الگ کریں اور اوپر سے ہلکا سا دباؤ دیں اور دوبارہ ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب چکن اچھی طرح براؤن ہو جائے تو آپ کا۔Dhaka Chicken Recipe
ڈھاکہ چکن تیار ہے،
کیچپ یا پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو سبز مرچ یا لال مرچ کی مقدار بڑھا لیں۔یاد رہے کے چکن کو پہلے ہاف فرائی کر کے نکال لیں اور دوبارہ ہلکا سا دبا کر دوبارہ ہلکی آنچ پر فرائی کریں تا کے چکن اندر سے اچھی طرح پک جائے اور کچا نہ رہے۔ fried dhaka chicken recipe in urdu
اگر آپ ڈھاکہ فش بنا رہے ہو تو بھی یہی ترکیب استعمال ہو سکتی ہے

Post a Comment

0 Comments