Finger Fish Recipe In Urdu - Step by Step ُفنگر فش ریسپی اردو

Finger Fish Recipe In Urdu

ُفنگر فش ریسپی اردو میں بلکل ریسٹورنٹ جیسی

Finger Fish Recipe In Urdu
Finger Fish Recipe In Urdu

 Finger Fish Recipe In Urdu

فش کے شوقین حضرات جانتے ہیں کہ فش بہت سارے طریقوں سے بنائی جاتی ہے کوئی فش کو فرائی میں پسند کرتا Finger Fish Recipe In Urduہے اور کوئی گروی میں اور کوئی بار بی کیو۔ میں آج ہم آپکو فینگر فش کی ریسپی کے بارے میں بتائے گے، اگر آپ فش کو بار بی کیو، یآ گریوی میں پسند کرتے ہو آپ نیچے کمینٹ کر سکتے ہو ہماری اگلی پوسٹ اسی کے بارے میں ہو Finger Fishگی،

فنگر فش بنانے کے لئے،

اجزاء

فش 1  کلو ( بغیر کانٹے کے 2 سے تین آنچ لمبی کاٹ لیں، اونگلی کی طرح )

ادر ک۔لیہسن پیسٹ  2 کھانے کے چمچہ

سبز مرچ 2  چائے کے چمچہ 

خشک دنیہ  1/2  چائے کا چمچہ 

سفید زیرا  1/2  چائے کا چمچہ

دڑا مرچ 2 کھانے کے چمچہ 

انڈا 2 عدد

مکئی کا آٹا 3 کھانے کے چمچہ 

میدہ  3 کھانے کے چمچہ 

بریڈ کرامز 200 گرام+50 گرام مکئی کا آٹا ، ( اگر بریڈ کرامز نا میلے تو بیکری کے رس کا چورا کر لیں )

لیمن کا جوس 4 کھانے کے چمچہ

چائنہ سالٹ 1/2 چائے کا چمچہi

آئل فرائی کے لئے  

Finger Fish Recipe
ترکیب

Finger Fish Recipe  فش کو ایک برتن میں ڈال لیں اور اس میں انڈے،نمک،سبز مرچ،دڑا مرچ،لیمن،چائنہ سالٹ،ادرک لیہسن پیسٹ،میدہ،مکئی کا آٹا،زیرا،خشک دنیہ، ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 30 منٹ کےلیئے راکھ دیں،
اب بریڈ کرامز + مکئی کا آٹا اوپر لگا کر گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں جب گولڈن رانگ ہو جائے تو باہر نکال دیں،آپ فینگر فش تیاد ہے آلو بخارے یا پودینہ کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں ،نہیں تو کیچپ کے ساتھ ٹیسٹ کریں،
گارنش کے لئے سلاد پتہ یا بندگوبھی استعمال کر ، Finger Fish Recipe In Urdu 
نوٹ۔زیادہ گرم آئل میں نا ڈالیں نہیں تو اوپر سے جل جائے گی اور اندر سے کچی رہے گی

 

مذید بہترین کھانے پکانے کے لئے دیکھتے رہے۔ الجنت ریسپی انفورمیشن،

 

Post a Comment

0 Comments