French Toast Recipe | French Toast | Toast Recipe | French Toast Recipe In Urdu And English

French Toast Recipe in Urdu

فرنچ ٹوسٹ ریسپی

 
french toast recipe in urdu | french toast | toast recipe
french toast recipe in urdu | french toast | toast recipe

french toast recipe in urdu

french toast recipe

اجزاء

بریڈ 8 پیس

انڈے 2 عدد

دودھ 1/2 کلو ( اگر دودھ کی ملائی مل جائے تو اور بہتر ہے )

چینی حسب ذائقہ ( یا 4 کھانے کے چمچہ )

آئل فرئی کے لیئے  

french toast recipe

ترکیب
ایک برتن میں انڈے توڑ کر اچھی طرح فینٹ لیں، اور دودھ میں چینی ڈال کر ابال لیں جب دودھ ٹھنڈا ہو جائے اس میں انڈے۔گری کا پاؤڈر شامل کریں اور اچھی مکس کر لیں،اب ایک پین میں آئل گرم کر لیں اور بریڈ کے پیس کو سلائسر پر راکھ کر دودھ میں بھگو لیں جب دودھ اچھی طرح بریڈ کے اندر جذب ہو جائے تو باہر نکال لیں اور گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں جب بریڈ براؤن ہو جائے تو باہر نکال دیں،
آپ کا فرانچ ٹوسٹ تیار ہے چائے یا کافی کے ساتھ پیش کریں۔
French toast recipeنوٹ۔
فرائی کرتے وقت چولہا آہستہ رکھے کیونکہ یہ بہت جلدی جل جاتا ہے۔
آئل میں ڈالنے سے پہلے بریڈ سے دودھ کو اچھی طرح نکلنے دیں۔ 
اگر آپ بغیر چینی کے ٹوسٹ بنا رہے ہو تو آپ دودھ میں لہسن بھی استعمال کر سکتے ہو اور گارلک ٹوسٹ کا ذائقہ لے سکتے ہو۔اگر اپ شھد کو ناشتے میں استعمال کرتے ہو تو چینی سے بہتر ہے آپ شھد french toast recipe استعمال کریں۔

french toast recipe- مذید

آپ بریڈ کی اور بھی بہت ساری ورائٹی بنا سکتے ۔مسلن۔ ایگ فوٹنیگ۔شاہی ٹکڑا۔گلاب جامن۔سینڈوچ۔اگر ان میں سے کوئی بھی ڈیش آپ اپنے گھر میں بنانا چاہتے ہو تو ڈیز کا نام نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیں ہماری کوشش ہو گی کہ اگلی پوسٹ آپ کی ضرورت کے مطابق شیئر کریں اگر پوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔شکریہ 
french toast recipeپکائیں اور اپنے مہمانوں کی مہمانوازی کرتے رہے۔

French toast recipe

Ingredients

Bread 8 pieces

2 eggs

1/2 kg of milk (better if you get milk cream)

Sugar to taste (or 4 tablespoons)

For oil frying

Synthesis

- Break the eggs in a pot and whisk well,French toast recipe and add sugar to the milk and bring to a boil. When the milk cools down, add egg-grease powder and mix well. Now heat the oil in a pan and add the bread. Soak the pieces in ashes on a slicer and soak them in milk. When the milk is well absorbed inside the bread, take it out and deep fry it in hot oil. When the bread is brown, take it out.

- Serve your French toast ready with tea or coffee.

French toast recipe

 

Post a Comment

0 Comments