mutton karahi | mutton karahi recipe | مٹن گرین چلی لیمن کڑھائی ریسپی | mutton karahi

mutton karahi recipe

 مٹن گرین چلی لیمن کڑھائی ریسپی

 

mutton karahi | mutton karahi recipe | mutton karahi
mutton karahi | mutton karahi recipe | mutton karahi


اجزاء

mutton karahi recipe

مٹن 1 کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ )

mutton karahi recipe

سبز مرچ 2 کھانے کے چمچہ ( باریک چوپ کر لیں )

پیاز  300 گرام

لیمن جوس 2 کھانے کے چمچہ ( ایک لیمن کے گول سلائس کاٹ لیں گارنش کے لئے )

نمک حسب ذائقہ

خشک دہنیہ 1/2 کھانے کا چمچہ

زیرا 1/2 کھانے کا چمچہ

گرم مصالحہ 1/2 چائے کا ایک

کالی مرچ پاؤڈر  1 چائے کا چمچہ

ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ

دھی آھادا پاؤ

آئل 200 ملی لیٹر ( یا 1بڑا چمچہ ) 

ترکیب

mutton karahi recipe

مٹن پیاز۔نمک۔ہلدی۔اور سبز مرچ کو پریشر کوکر میں ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور مٹن کے حساب سے پریشر کوکر کا ٹائم سیٹ کریں جب مٹن اچھی طرح گل جائے تو ایک کڑھائی میں نکال لیں اور آئل۔خشک دہنیہ۔زہرا۔دھی۔ڈال کر ہلکی آنچ پر بونیں mutton karahi recipe

اور جب پانی اچھی طرح خشک ہو جائے،اب گرم مصالحہ۔کالی مرچ۔لیمن کا رس۔کریم ڈال کر مذید 30 سیکنڈ تک بون لیں۔آپکی مٹن گرین چلی لیمن کڑھائی تیار ہے ۔گارلک نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں، mutton karahi
گارنش میں اپ سبز مرچ لمبی لمبی کاٹ کر اور لیمن کے گول سائس استعمال کر سکتے ہیں
مٹن کو آپ کڑھائی میں بھی گالا سکتے ہو اگر آپ کو جلدی ہو تو ہی کاکر کا استعمال کریں۔
آپ کوئی بھی پاکستانی کھانا بنا رہے ہوں سب سے زیادہ توجہ اس کے بوننے پر دیں اگر آپ بونائی اچھی طرح کر لیتے ہو تو آپ کے کھانے کی لذت اور بھی بڑھ جاتی ہے،خاص کر ہڈی ولا مٹن اور چکن،

mutton karahi | mutton karahi recipe

اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ کمینٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں شکریہ۔

 

Post a Comment

0 Comments