aloo ka halwa
آلو
حلوا ( یا شان حلوا ) ریسپی
ALOO KA HALWA | sweet dishes | how to make halwa | aloo ka halwa recipe in urdu |
ALOO KA HALWA
اجزاء
ALOO KA HALWA
آلو 1/2 کلو
کھویا 1 پاؤ
فروٹ کیک 1 عدد
بادام 100 گرام ( باریک کاٹ لیں )
کیشمیش 50 گرام
پیستہ 100 گرام ( باریک کاٹ لیں )
چینی 1/2 کلو یا ( یا حسب ذائقہ )
دیسی گھی یا آئل 1/2 کلو
الائچی 6 عدد ( دانے نکال لیں )
ALOO KA HALWA
ترکیب
سب سے پہلے آلو کو اُبال
کر چھلکا الگ کر لیں اب ایک کڑھائی یا دیجکی میں آئل یا دیسی گھی ڈال کر اس ALOO KA HALWAمیں
الائچی کے دانے ڈال کر گرم کریں اب اس میں آلو ڈال کر ہلکی آنچ پر بوننا شروع کر
دے تقریبا 10 سے 15 منٹ تک ہلکی آنچ پر بوننے کے بعد فروٹ کیک شامل کریں اب مذید 5
سے 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونے اب کھویا شامل کر دیں اور مذید 5 سے 10 منٹ تک
بونے آپ کا شان حلوا یا آلو کا حلوا تیار ہے۔ aloo
ka halwa
Aloo Ka Halwa Recipe In Hrdu
نوٹ
aloo halwa آلو کا حلوا بنانے میں سب سے ضروری عمل اس کی بونائی ہے۔ اگر آپ آلو کو اچھی طرح بھون لیتے ہو تو ہی بہترین ذائقہ ملے گا۔یاد رہے کہ جب آلو گھی چھوڑ دیے تو سمجھ لو کہ آلو تیار ہے۔اس کے باد ہی فروٹ کیک اور کھویا شامل کریں۔
اگر مذید آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن
میں اظہارے راۓ دیں۔اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ۔
ALOO
KA HALWA
اگر مذید آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اظہارے راۓ دیں۔اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
ALOO
KA HALWA
0 Comments