Aloo Paratha | Aloo Ka Paratha Recipe In Urdu

Aloo Ka Paratha Recipe in Urdu

آلو کا پرٹھا

Aloo Paratha Recipe In Urdu | Aloo Ka Paratha Recipe In Urdu
Aloo Paratha Recipe In Urdu | Aloo Ka Paratha Recipe In Urdu || آلو کا پرٹھا

 

Aloo Paratha

Aloo Paratha

اجزاء

آلو آدھا کلو

سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )

نمک حسب ذائقہ

لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ

زیرا آدھا چائے کا چمچہ

خشک دہنیا آدھا چائے کا چمچہ

مکھن حسب ضرورت

آٹا آدھا کلو ( گوند لیں ) 

Aloo Ka Paratha Recipe
ترکیب

Aloo Paratha آلو کے چار چار پیس کاٹ کر ابال لیں جب آلو ابل جائے تو اس کا چھلکا اوتار لیں۔اب اس میں۔سبز مرچ۔نمک۔لال مرچ۔خشک دہنیا۔زیرا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں لیں اور آلو کو ہاتھ سے اس طرح مسل لیں کے آلو ملائم ہو جائے اب پانچ پراٹھوں میں ڈال کر پکائیں جب پراٹھا پک جائے تو اوپر مکھن لگا لیں۔آپ کا آلو والا پراٹھا تیار ہے۔aloo ka paratha recipe in urdu

پودینے کی چٹنی یا رائتے کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

آپ کچے آلو کو کدو کش کریں اور تمام مصالحہ جات ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہو اس سے پراٹھے کا ذائقہ اور بھی بہترین ملے گا۔اوپر دیئے ہوئی ترکیب ذیادہ استعمال ہوتی ہے۔aloo paratha recipe in urdu

اور بہتر انداز اور ذائقہ کچے آلو کے پراٹھے میں ہے۔


Post a Comment

0 Comments