Beef Tikka Boti Recipe in Urdu
بیف تکہ
Beef Tikka Boti Recipe in Urdu | Beef Tikka Recipes in Urdu 2021 |
Beef Tikka Boti
Beef Tikka Boti
اجزاء
بیف بغیر ہڈی آدھا کلو
پپیتا/کچری پاؤڈر 2 چائے کا چمچہ
لیمن/سرکہ 4 کھانے کے چمچہ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ
زیرا 1 چائے کا چمچہ
دھی 2 کھانے کے چمچہ
آئل حسب ضرورت
ترکیب
Beef Tikka Recipes in Urdu
بیف کو ادرک لہسن پیسٹ لیمن یا سرکہ اور ہلکا
سا نمک لگا کر 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب دھی میں نمک۔لال مرچ۔خشک دہنیا۔زیرا۔کچری یا
پپیتا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور بیف میں شامل کر مکس کر لیں۔اور اس کو 12
گھنٹہ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔اب سیخوں پر پرو کر کوئلے کی ہلکی آنچ پر سیکیں جب
بیف اچھی طرح خشک ہو جائے آخر میں بریش سے ہلکا سا آئل لگائے اور مذید 1 سے 2 منٹ
تک پکائیں۔اپ کا بیف تکہ تیار ہے۔ Beef Tikka Boti Recipe in Urdu
پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
نوٹ
بیف کو کچری یا پپیتا ضرور لگائے تا کے بیف
اچھی طرح گل سکے۔جتنی کوئلے کی ہلکی آنچ پر پکائیں گے اتنا ہی بہترین نتائج حاصل
ہو گا۔میرینٹ کرنے کے بعد کم از کم 12 گھنٹہ نہیں تو 24 گھنٹہ بعد ہی پکائیں نہیں
تو بیف سخت رہنے کا خدشہ ہے۔ Beef Tikka Boti Recipe in Urdu
مذید
اگر آپ کا بیف تکہ کو لے کر کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ
نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Beef Tikka Recipesرائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ۔
0 Comments