ہنی وینگز ریسپی Chcken Honey Wings
اجزاء
Chcken Honey Wings
وینگز 12 عدد
مکئی کا آٹا 3 کھانے کے چمچہ
سرکہ یا لیمن کا رس 3 کھانے کے چمچہ
سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( لمبی لمبی کاٹ لیں )
ٹماٹر 1 عدد درمیانی سائز ( بیج نکال کر لمبا لمبا کاٹ لیں )
شھد 3 کھانے کے چمچہ
نمک 1/2 چائے کا چمچہ
کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
چائنہ سالٹ یا چکن پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
کیچپ 3 کھانے کے چمچہ
ادرک 1 کھانے کا چمچہ ( چوپ کر لیں )
آئل فرئی کے لیئے
Chicken Honey Wings Recipe in urdu
ترکیب
وینگز کو ہلکا سا
نمک۔سرکہ۔انڈا اور مکئی کا آٹا لگا کر فرائی کر لیں. Chcken
Honey Wings
پلیڑر ڈال کر پیش کریں۔
آپ تل کی گارنش کی سکتے
ہیں
ہنی وینگز ایک میٹھی ڈیش ہے آپ شہد کی جگہ چینی استمعال کر سکتے ہو۔ Chcken Honey Wings
مذید بہترین کھانےپکانے کے لئے یہاں کلک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments