Chicken Korma Recipe Urdu
چکن قورمہ
Chicken Korma || Chicken Korma Recipe Urdu 2021 |
Chicken Korma
اجزاء
Chicken Korma
مرغی کا گوشت آدھا کلو ( درمیانی بوٹی کاٹ لیں )
پیاڑ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
ٹماٹر 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
سبز مرچ 5 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچہ
دھی آدھا کپ
لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ
زیرا 1 چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
ثابت کرم مصالحہ دو دو دانے۔لونگ۔الائچی وغیرہ
سبز دہنیا کٹا ہوا 2 کھانے کے چمچہ
Chicken Korma
ترکیب
Chicken Korma پیاز کو آئل میں فرائی کر لیں جب پیاز ہلکا براؤن ہو جائے تو باہر نکال کر اخباری کاغذ پر ڈال دیں۔اب اسی آئل میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر براؤن کریں جب ہلکا براؤن ہو اس میں کوشت ٹماٹر۔سبز مرچ۔دھی۔لال مرچ۔نمک۔ہلدی۔خشک دہنیا۔زیرا۔گرم مصالحہ پاؤڈر اور ثابت۔ڈال کر ہلکی آنچ پر 2 سے 3 منٹ تک پکائیں اور ایک کپ پانی شامل کریں اور اور 2 سے 4 منٹ دم دیں۔جب چکن اچھی طرح گل جائے تو دوبارہ اتنا بھونے آئل چھوڑ جائے۔اب آدھا کپ پانی اور براؤن کیا ہوا پیاز شامل کریں اور ہلکی آنچ پر دم دیں 2 سے 3 منٹ میں آپ کا چکن قورمہ تیار ہے۔اب باریک کٹا ہو سبز دہنیا کی گارنش کریں
سلاد رائتہ اور نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ chicken korma recipe urdu
نوٹ
قورمے کی گریوی زیادہ گاڑھی نہ ہو۔ آخر میں اتنا پانی ڈال کہ گریوی نا تو ذیادہ گاڑھی ہو اور نا ہی پتلی۔اگر آپ قورمہ مصالحہ استعمال کر راہے ہو تو باقی مصالحہ جات کم استمال کریں۔ chicken korma
مذید
اگر قورمے کے متعلق آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
0 Comments