Chicken Pakora Recipe in Urdu | Chicken Pakora Recipe

Chicken Pakora Recipe in Urdu

چکن پکوڑا

Chicken Pakora Recipe in Urdu | Chicken Pakora Recipe
Chicken Pakora Recipe in Urdu | Chicken Pakora Recipe

Chicken Pakora Recipe in Urdu

اجزاء

Chicken Pakora Recipe in Urdu

چکن بغیر ہڈی آدھا کلو ( چوپ کر لیں )

پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( باریک چوپ کر لیں )

سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک چوپ کر لیں )

کارن فلور 1 کھانے کا چمچہ

میدہ 2 کھانے کے چمچہ

انڈا 1عدد 

لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

خشک دہنیا۔آدھا چائے کا چمچہ

زیرا آدھا چائے کا چمچہ

آئل فرائی کے لئے 

Chicken Pakora Recipe in Urdu

ترکیب

چوپ کیا ہوا چکن ایک برتن میں ڈال کر اس میں پیاز۔سبز مرچ۔لال مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔کارن فلور۔میدہ۔اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب رسگلے جیسے گول پیڑے بنا لیں۔ chicken pakora recipe in urdu

پین یا کڑھائی میں آئل گرم کرکے اس میں ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب براؤن ہو جائے تو نکال کر اوپر سے ہلکا سا دباؤ گول ٹکی سی بن جائے گی۔اب دوبارہ ہلکی آنچ پر فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو آپ کا چکن پکوڑا تیار ہے کیچپ کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

فرائی انتہائی ہلکی آنچ پر کریں تاکے پکوڑا اندر تک فرائی ہو سکے۔آپ اس کو عام پکوڑوں کی طرح بھی فرائی کر سکتے ہو۔آپ اس میں پالک انار دانہ اور بغیر گوٹلی کے املی بھی شامل کر سکتے ہو۔

مذید اگر آپ کا چکن پکوڑے کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ chicken pakora recipe in urdu


Post a Comment

0 Comments