Chicken Pulao Recipe in Urdu
چکن پلاؤ
Chicken Pulao Recipe in Urdu | Chicken Pulao Recipe | Chicken Pulao |
Chicken Pulao Recipe in Urdu
اجزاء
Chicken Pulao Recipe in Urdu
مرغی کا گوشت آدھا کلو
چاول 1 کلو
پیاز 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
ٹماٹر 3 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
دھی 1 کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
لال مرچ 2 چائے کا چمچہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ
زیرا 1 چائے کا چمچہ
سبز الئچی۔دار چینی۔لونگ۔تیز پات۔موٹی الئچی۔( سب کا ایک
ایک دانہ
)
آئل ایک کپ
Chicken Pulao Recipe in Urdu
ترکیب
ایک دیگچی میں آئل اور پیاز ڈال کر پیاز کو ہلکی آنچ پر براؤن کر لیں جب پیاز براؤن ہو جائے۔اب ادرک لہسن پیسٹ اور مرغی شامل کر لیں جب مرغی ہلکی براؤن ہو جائے تو۔ٹماٹر۔سبز مرچ۔دھی۔لال مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔ثابت گرم مصالحہ لونگ۔الئچی وغیرہ شامل کر کے مذید بھونے جب آئل چھوڑ جائے تو چاول کے حساب سے پانی ڈال لیں ( 1 کلو پانی )اب چاول شامل کریں یاد رہے چاول کو 20 منٹ تک بگو لیں اور اچھی طرح پکا کر ہلکی آنچ پر دم لگا دیں۔15 سے 20 منٹ دم لگنے کے بعد آپ کا خوشبودار چکن پلاؤ تیار ہے۔chicken pulao recipe in urdu
پودینے کی چٹنی اور رائتے کے ساتھ تناول فرمائیں،
نوٹ
اگر سیلا چاول ہو تو پانی 2 گنا ڈالے گا۔اگر عام چاول ہے تو پانی برابر کا ہی ڈالے گا۔اگر آپ ذیادہ یا کم سپائسی پسند کرتے ہو تو لال اور سبز مرچ میں کمی یا زیادتی کر سکتے ہو۔پیاز کو اچھی طرح براؤن کریں تاکہ پلاؤ کا رنگت اچھی نکلے۔آپ اس میں املی اور آلو بخارا بھی استعمال کر سکتے ہو۔اگر آپ ذیادہ پلاؤ تیار کر رہے ہو تو دم کوئلے پر لگائے اچھے نتائج ملے گے۔chicken pulao recipe in urdu
مذید
اگر چکن پلاؤ کے بارے میں آپ کی کوئی رائے یا سوال ہو تو
نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیں۔
اگر چکن پلاؤ کی ترکیب اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور
شیئر کریں شکریہ۔
0 Comments