Chicken Reshmi Kabab | Reshmi Kabab Recipe | Chicken Reshmi Kabab Recipe in Urdu

Chicken Reshmi Kabab

ریشمی کباب

Chicken Reshmi Kabab | Reshmi Kabab Recipe 2021
Chicken Reshmi Kabab | Reshmi Kabab Recipe | Chicken Reshmi Kabab Recipe in Urdu
 

Chicken Reshmi Kabab

اجزاء

Chicken Reshmi Kabab

چکن بغیر ہڈی آدھا کلو

سبز مرچ۔4 عدد درمیانی سائز

ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچہ

سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا۔1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیا۔1 چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ

مکھن یا گھی۔آدھا کپ

سلائس چیز 4 سلائس

انڈے 2 عدد ( سفیدی نکال لیں ) 

Chicken Reshmi Kabab
ترکیب

Chicken Reshmi Kababچکن میں سبز مرچ۔ادرک لہسن پیسٹ۔سفید مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا ڈال کر قیمہ مشین سے نکال لیں۔اب مکھن یا گھی کو گرم کریں ( یاد رہے گھی ذیادہ گرم نا ہو) اور قیمہ کے اندر شامل کر لیں۔اب قیمہ سیخوں پر لگائے اور کوئلے کی ہلکی آنچ پر پکائیں جب کباب براؤن ہو جائے۔انڈے کی سفیدی اور چیز کو اس طرح مکس کریں کے کریم سی بن جائے۔اب کبابوں کے اوپر لیپ کریں اور اور دوبارہ پکائیں۔کباب چاروں طرف سے ہلکا ہلکا پکائیں جب جیز اور انڈا پک جائے۔آپ کے چکن ریشمی کباب تیار ہے۔

پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ chicken reshmi kabab 

نوٹ

کباب کو اور بھی اسپیشل بنانے کے لئے اس میں آپ 100 گرام باریک کٹے ہوے بادام 1 کھانے کا چمچہ ناریل پاؤڈر اور 100 گرام کھویا بھی شامل کر سکتے ہو۔چیز اور انڈا لگانے کے بعد بلکل ہلکی آنچ پر پکائیں تا کے جل نا جائے۔ 

مذید

اگر چکن ریشمی کباب کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Chicken Reshmi Kababرائے ضرور دیں۔

اگر چکن ریشمی کباب کی ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

 


Post a Comment

0 Comments