Chicken Sandwich Recipes
چکن سینڈوچ
Chicken Sandwich Recipes | Sandwich Recipes | chicken sandwich recipes in urdu |
Chicken Sandwich Recipes
اجزاء
Chicken Sandwich Recipes
بریڈ سلائس 6 عدد
چکن بغیر ہڈی 200 گرام ( ابال کر چوپ کر لیں )
مائنیز۔ 3 کھانے کے چمچہ
کیچپ۔2 کھانے کے چمچہ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
بندگوبھی 2 کھانے کے ( چوپ کی ہوئی )
ترکیب
چکن کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں مائنیز۔کیچپ۔نمک۔کالی مرچ۔بندگوبھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں لیں۔اب بریڈ سلائس پر مائنیز اور کیچپ مکس کر کے چھوری کی مدد سے لگے۔اب چکن اور بندگوبھی وغیرہ کا آمزا لگا کر سلائس کو آپس میں جوڑ لیں۔آپ کا چکن سینڈوچ تیار ہے۔
کیچپ کے ساتھ تناول فرمائیں۔ chicken sandwich recipes
Chicken Sandwich Recipes
نوٹ
آپ چکن میں تمام اشیاء ڈال کر اس کو 2 کھانے کے چمچہ آئل میں ہلکا سا بھون بھی سکتے ہو۔آپ سلائس کے اندر ٹماٹر اور کھیرا بھی لگا سکتے ہو۔اگر اور بھی مزیدار بنانا ہو تو انڈے فرائی کر کے سلائس کے اندر لگا لیں۔اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو تھوڑی سی دڑا مرچ بھی شامل کر سکتے ہو۔ chicken sandwich recipes
مزید
اگر آپ کا چکن سینڈوچ کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو
آپ نیچے کمیںٹ سیکشن میں Sandwich Recipesاپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر چکن سینڈوچ کی ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ
ضرور شیئر کریں شکریہ۔
0 Comments