Chicken White Karahi Recipe in Urdu | Chicken White Karahi Recip

Chicken White Karahi

چکن وائٹ کڑھائی


Chicken White Karahi Recipe in Urdu | Chicken White Karahi Recipe
Chicken White Karahi Recipe in Urdu | Chicken White Karahi Recipe

Chicken White Karahi

اجزاء

Chicken White Karahi

مرغی کا گوشت آدھا کلو

پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کے چمچہ

سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ

زیرا 1 چائے کا چمچہ

آئل حسب ضرورت یا 1 کپ

دھی آدھا کپ

ملک کریم 1 کپ

دودھ 1 کپ 

Chicken White Karahi
ترکیب

Chicken White Karahi پیاز کو دو کپ پانی میں ابال لیں جب پانی خشک ہو جائے تو دودھ شامل کر کے بلینڈر میں گرینڈ کر لیں۔اب ایک کڑھائی میں آئل گرم کر کے ادرک لہسن شامل کر لیں،جب ادرک لہسن براؤن ہو جائے اس میں پیاز۔سفید مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔سبز مرچ۔شامل کر دیں اور 2 سے 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھونے اور مرغی شامل کر لیں اور مذید 2 سے 3 منٹ بھونے، اب 2 کپ پانی شامل کریں اور 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں،

جب گوشت گل اور پک جائے تو دھی شامل کر کے مذید بونھیں جب آئل چھوڑ جائے تو کریم شامل کر کے    مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں۔آپ کی چکن وائٹ کڑھائی تیار ہے۔chicken white karahi

نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔

گارنش میں سبز دہنیا۔سبز مرچ۔اور ادرک باریک کاٹ کر استعمال کریں۔ 

نوٹ

سب سے ضروری چیز کڑھائی کو بونھنیں کا عمل اگر کڑھائی کو اچھی طرح بونھنے لیں تو بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔پیاز کو آئل میں بھی ہلکا براؤن کر کے استعمال کر سکتے ہو۔chicken white karahi recipe in urdu

اگر ذیادہ سپائسی پسند ہے تو سبز مرچ کی مقدار بڑھا لیں۔

 


Post a Comment

0 Comments