Chicken White Korma Recipe
in Urdu
چکن
وائٹ قورمہ
chicken white korma recipe in urdu | Chicken White Korma |
Chicken White Korma
اجزاء
Chicken White Korma
مرغی کا گوشت آدھا
کلو
پیاز 2 عدد
درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
دودھ 1 کپ
سبز مرچ 4 عدد
درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1
کھانے کا چمچہ
دھی آدھا کپ
سفید مرچ پاؤڈر
آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا آدھا چائے کا
چمچہ
خشک دہنیا 1 چائے
کا چمچہ
ثابت گرم
مصالحہ۔لونگ۔الائچی۔دار چینی وغیرہ ایک ایک دانہ
آئل ایک کپ یا حسب ضرورت
Chicken White Korma
ترکیب
Chicken White Korma سب سے پہلے پیاز کو آئل میں ہلکا بھون لیں ( ذیادہ براؤن نا ہو ) جب پیاز ہلکا سا لال ہو جائے اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔سبز مرچ۔ مرغی کا گوشت۔دھی۔نمک سفید مرچ۔زیرا۔خشک دہنیا۔ثابت گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں جب آئل چھوڑ جائے تو 2 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر دم دیں ۔جب گوشت گل اور پک جائے اور شوربا کے اوپر تری آ جائے تو آپ کا وائٹ قورمہ تیار ہے۔ chicken white korma recipe in urdu
ادرک سبز مرچ باریک کاٹ کر گارنش کریں۔نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں
نوٹ
پیاز کو آئل میں زیادہ براؤن نا کریں نہیں تو قورمے کا رنگ خراب ہو جائے گا۔آپ پیاز کو ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہو۔اگر قورمے کا رنگ مذید وائٹ کرنا ہو تو آخر میں آدھا کپ دودھ یا ملک کریم بھی شامل کر لیں۔ chicken white korma
0 Comments