Club Sandwich Recipes | Club Sandwich Recipe in Urdu

Club Sandwich Recipes

کلب سینڈوچ

Club Sandwich Recipes | Club Sandwich Recipe in Urdu 2021
Club Sandwich Recipes | Club Sandwich Recipe in Urdu 2021
 

Club Sandwich Recipes

اجزاء

Club Sandwich Recipes

بریڈ 6 پیس

چکن بغیر ہڈی 100 گرام ( باریک چوپ کر لیں )

کیچپ 1 کپ

مائنیز 1 کپ

انڈے 2 عدد

کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

آئل حسب ضرورت 

Club Sandwich Recipes
ترکیب

1 کپ پانی میں چکن ڈال کر ابال لیں جب چکن پک جائے اس میں 3 کھانے کے چمچہ کیچپ اور 2 کھانے کے چمچہ آئل۔کالی مرچ۔نمک شامل کریں اور ہلکی آنچ پر بھونے جب خشک ہو جائے تو اتار لیں۔اب بریڈ کے 2 سلائس لیں اور چکن کو ان کے اوپر اچھی طرح لگا لیں۔اور ایک ایک سلائس ان کے اوپر رکھ دیں۔اب انڈے فرائی کریں اور ایک ایک انڈا دونو سلائس کے اوپر رکھ کر جو باقی 2 سلائس ہیں وہ بھی اوپر راکھ لیں۔اپ کا کلب سینڈوچ تیار ہے۔ club sandwich recipes

اب کیچپ اور اور مائنیز کو اچھی طرح مکس کریں اور کلب ساس کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

آپ چکن والے سلائس میں کھیرا اور ٹماٹر بھی لگا سکتے ہو۔اور خوبصورتی کے لئے سلاد پتے کا استعمال بھی کر سکتے ہو۔آپ ان کو تیار کرنے کے بعد اون میں گرم کر کے استعمال کر سکتے ہو۔ club sandwich recipesتیار کرنے کے بعد اس کی سائیڈ کو کاٹ لیں تا کے سینڈوچ کی خوبصورت لگے۔نہیں تو ویسے بھی چلئے گا۔ 

مذید

اگر آپ کا کلب سینڈوچ کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Club Sandwich Recipes رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 


Post a Comment

0 Comments