Egg Fried Rice Recipe In
Urdu
ایگ
فرائیڈ رائس
Egg Fried Rice | Egg Rried Rice Recipe In Urdu | Egg Fried Rice Recipe |
Egg Fried Rice
اجزاء
Egg Fried Rice
چاول 1 کلو
گاجر 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
شملہ مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
بندگوبھی 1 کپ باریک کٹی ہوئی
انڈے 4 عدد
آئل 1 کپ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
چائنہ سالٹ 1 کھانے کا چمچہ
Egg Fried Rice
ترکیب
Egg Fried Rice چاول کو 30 منٹ تک بگو لیں۔اب ایک دیگچی میں ایک کلو یا چاول کے حساب سے پانی ڈال کر اس میں نمک۔کالی مرچ پاؤڈر۔چائنہ سالٹ اور آئل ڈال پکائیں جب پانی چاول میں جزب ہو جائے تو دم لگا دیں۔15 سے 20 منٹ دم دینے کے بعد چاولوں کے اوپر گاجر۔شملہ مرچ۔بندگوبھی۔اور بھونا ہوے انڈے ڈال کر مذید 3 سے 5 منٹ تک دم دیں اب انڈے اور گاجر وغیرہ کو چاولوں میں اچھی طرح مکس کر لیں۔آپ کے ایگ فرینڈ رائس تیار ہیں۔ Egg Fried Rice Recipe In Urdu
چائنیز گریوی منچورین وغیرہ یا رائتے کے ساتھ تناول فرمائیں۔
نوٹ
انڈے کو آئل میں بھونتے وقت اچھی طرح فینٹ لیں۔اور دم لگتے وقت آنچ ہلکی رکھے ہو سکے تو دم کوئلے پر لگائے تا کے اچھے نتائج مل سکے شکریہ۔ egg fried rice recipe
0 Comments