Fish Fry | Fish Fry Recipe in urdu Restaurants Style | فرائیڈ فش ریسپی

Fish Fry Recipe in urdu

فرائیڈ فش ریسپی

Fish Fry Recipe in urdu Restaurants Style
Fish Fry Recipe in urdu Restaurants Style

Fish Fry Recipe



اجزاء

Fish Fry 

فش 1 کلو

سرکہ یا لیمن 1/2 کپ

ادرک+لہسن پیسٹ   2 کھانے کے چمچہ

سبز مرچ درمیانی سائز 4 عدد ( چوپ کر لیں )

اجوائن  1 چائے کا چمچہ

لال مرچ 2 کھانے کےچمچہ

نمک۔  حسب ذائقہ

خشک دہنیہ  1  کھانے کا چمچہ

زیرا             1 کھانے کا چمچہ

دڑا مرچ        1 کھانے کا چمچہ

گرم مصالحہ   1 چائے کا چمچہ

ویسن،یا میدہ۔  4 کھانے کے چمچہ

مکئی کا آٹا       2 کھانے کے چمچہ

انڈے                2 عدد

Fish Fry Recipe
ترکیب

سب سے پہلے فش کو ادرک لہسن پیسٹ۔اجوائن سرکہ لگا کر اچھی طرح مکس کریں اور Fish Fry Recipe30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب فش کو سرکہ سے نکال کر اس میں نمک۔لال مرچ۔دڑا مرچ۔زیرا۔خشک دہنیہ۔سبز مرچ۔ویسن یا میدہ۔مکئی کا آٹا۔انڈے اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور کم از کم 1گھنٹہ چھوڑ دیں۔اب تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔ آپ کی فرائیڈ فش تیار ہے۔ fish fry recipe in urdu
فش فرائی کرتے وقت اس کو ہاف فرائی کر کے باہر نکال لیں اور 2 منٹ کے بعد دوبارہ فرائی آئل میں ڈالیں تاکہ فش اچھی طرح خشک ہو سکے۔اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو اوپر دی ہوئی اجزا میں کمی یا زیادتی کر سکتے ہو۔فش کو سرکہ لگنے سے پہلے اچھی طرح دھو لیں
fish fry recipe in urdu

آلوبخارے یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

گارنش میں آپ باریک کٹی ہوئی بندگوبھی استعمال کریں، 

اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور Fish Fry Recipeدیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 


Post a Comment

0 Comments