Hot And Sour Soup | Hot and Sour Soup Recipe in urdu 2021 Restaurants Style Hot And Sour Soup

Hot and Sour Soup ہاٹ اینڈ ساور سوپ

hot and sour soup | hot and sour soup recipe in urdu 2021
hot and sour soup | hot and sour soup recipe in urdu 2021
 

Hot And Sour Soup

اجزاء

Hot And Sour Soup

سٹاک واٹر یا یخنی   1 فیملی باؤل

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی  300 گرام ( قیمہ کر لیں )

سرکہ   20 ملی لیٹر یا 6 کھانے کے چمچہ

چینی۔    3 کھانے کے چمچہ

نمک      حسب ذائقہ

چائنہ سالٹ  2 کھانے کا چمچہ

مکئی کا آٹا 2 کھانے کے چمچہ ( 1 کپ پانی میں گول لیں )

کالی مرچ پاؤڈر  1/2 چائے کا چمچہ

گاجر    1 درمیانی سائز ( باریک چوپ کر لیں )

بندگوبھی     3 کھانے کے چمچہ ( باریک چوپ کر لیں )

انڈے     2  عدد سفیدی نکال کر اچھی طرح فینٹ 

 
Hot And Sour Soup
ترکیب


Hot And Sour Soupیخنی کو کڑھائی میں ڈال کر اس میں،مرغی کا گوشت،سرکہ۔نمک،چائنہ سالٹ،چینی،کالی مرچ،گاجر،بندگوبھی،ڈال کر اچھی طرح پکائیں جب چکن اور سبزیاں پک جائے اس میں مکئی کا آٹا شامل کریں،اب انڈے کی سفیدی کو تھوڑی تھوڑی کر کے شامل کریں اور ساتھ میں ہلاتے رہے مذید 1 سے2 منٹ تک پکائیں جب گاھاڑا ہو جائے تو۔آپ کا ہاٹ اینڈ ساور سوپ تیار ہے،
پیلوں میں ڈال کر پیش کریں، hot and sour soup
سوپ کو مزید سپائسی بنانے کے لیئے ساتھ چلی ساس۔سرکہ۔اور سویا ساس بھی رکھا جا سکتا ہے،جس کو جتنی ضرورت ہو استعمال کریں۔
یخنی آپ سبزیوں یا مرغی کو بون لیس کرنے کے باد جو ہڈی۔گردن۔وینگز۔بچتے ہیں ان سے تیار کر سکتے ہو، سوپ کو گاھاڑا ہونے تک پکائیں پتلا سوپ مذا نہیں دیتا۔ہاٹ اینڈ ساور سوپ کھٹامیٹھااور تھوڑا سپائسی ہوتا ہے آپ اوپر دی ہوئی اجزا میں کمی یا زیادتی کر سکتے ہو،hot and sour soup

نوٹ

ہم ریسپی پوری محنت اور محبت سے پیش کرتے ہیں،اگر کو کمی پیشی ہو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ۔ 


Post a Comment

0 Comments