Malai Boti Recipe in urdu | Chicken Malai Boti Recipe | Malai Boti Recipe | ملائی بوٹی

Malai Boti Recipe in urdu

ملائی بوٹی ریسپی

Malai Boti Recipe in urdu 2021 | Chicken Malai Boti Recipe | Malai Boti Recipe |
Malai Boti Recipe in urdu 2021 | Chicken Malai Boti Recipe | Malai Boti Recipe |
 

Malai Boti

اجزاء

Malai Boti

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی۔ آدھا کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )

لیمن جوس 4 کھانے کے چمچہ

سفید مرچ 2 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

خشک دہنیا 1 چائے کا چمچہ

زیرا۔  1 چائے کا چمچہ

کچری پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

چائنہ سالٹ آدھا چائے کا چمچہ

آئل 1 کپ

ملک کریم 1 کپ۔ 

Malai Boti Recipe in urdu
ترکیب

مرغی کو ہلکا سا نمک ادرک لہسن پیسٹ اور لہمن لگا کر 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔اب اس میں سفید مرچ۔نمک حسب ذائقہ۔زیرا۔خشک دہنیا۔سبز مرچ۔چائنہ سالٹ۔کچری پاؤڈر۔ اور اگر ضرورت ہو تو 2 کھانے کے چمچہ لیمن کا جوس لگا کر اچھی طرح مکس کریں۔اب کریم ڈال کر میکس کریں آخر میں آدھا کپ آئل ڈال کر مکس کرنے کے بعد 1 سے 2  گھنٹے کے لئے فریزر میں راکھ دیں۔اب سیخوں پر پرو کر ہلکی آنچ پر کوئلے پر پکائیں اور ساتھ میں تھوڑا تھوڑا آئل لگائے تقریبا 10 سے 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور کٹ لگا کر دیکھیں جب بوٹی اندر سے پک جائے تو آپ کی ملائی بوٹی تیار ہے۔پلیٹر میں اوتار کر اوپر سلاد پتہ یا بندگوبھی باریک کاٹ کر گارنش کریں۔اور اپنے مہمانوں کو پیش کریں۔ malai boti recipe in urdu 

نوٹ

ملائی بوٹی کو مصالحہ لگانے کے بعد جتنی دیر بعد پکائیں گے اتنی زیادہ اچھی پکے گی اور ذائقہ بھی بہترین ملے گا۔اگر آپ 1 پاؤ ملائی بوٹی کو سبز رنگ لگائے تو یہ آپ کی دو رنگ کی بوٹی اور بھی خوبصورت لگے گی۔بوٹی پکاتے وقت جتنی آنچ ہلکی ہو گی بوٹی اتنی ہی اچھی پکے گی۔ malai boti recipe in urdu


Malai Boti Recipe in urdu


Malai Botiمذید

اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔ اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments