Mughlai Chicken Recipe in urdu | chicken handi recipe mughlai style | Mughlai Chicken Recipe

Mughlai Chicken Recipe
چکن ہانڈی بون لیس مغلائی سٹائل۔

Mughlai Chicken Recipe in urdu Mughlai Chicken Recipe 2021
Mughlai Chicken Recipe in urdu Mughlai Chicken Recipe
 

Mughlai Chicken Recipe

اجزاء

Mughlai Chicken Recipe

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی  500 گرام ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )

سبز مرچ درمیانی سائز  2 عدد ( چوپ کر لیں )

پیاز   2 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں 

ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچہ

سفید مرچ  1 چائے کا چمچہ

خشک دہنیہ۔ 1 کھانے کا چمچہ

زیرا۔      1  کھانے کا چمچہ

نمک   حسب ذائقہ

کریم   1 بڑا چمچہ

دودھ  1 کپ

بادام۔کاجو۔کشمیش۔ 100 گرام ( گارنش کے لئے )

آئل یا مکھن  200  ملی لیٹر یا 2 بڑے چمچہ


Mughlai Chicken Recipe

ترکیب


سب سے پہلے پیاز کو آئل میں ہلکا سا براؤن کریں اور اس کو گرینڈر میں پیسٹ بنا لیں۔اب  ایک کڑھائیMughlai Chicken Recipe میں آئل ادرک لہسن پیسٹ اور مرغی کو ہلکی آنچ پر بھونے جب مرغی براؤن ہو جائے اس میں پیاز کا پیسٹ۔دودھ۔سبز مرچ۔دودھ اور 2 کپ پانی ڈال کر دم دیں۔جب گوشت گل جائے اب خشک دہنیہ۔زیرا۔سفید مرچ۔نمک ڈال کر بھونے جب آئل چھوڑ جائے تو اس میں کریم شامل کریں اور مذید 30 سیکنڈ تک بھونے آپ کی مغلائی ہانڈی تیار ہے بڑے باؤل میں ڈال کر اوپر بادام۔کاجو۔اور کشمیش کی گارنش کریں اور اپنے مہمانوں کو پیش کریں۔ Mughlai Chicken Recipe
مغلائی ہانڈی سفید رنگ کی ہوتی ہے اس میں کوئی اسی چیز نا ڈالیں کہ اس کا رنگ بدل جائے۔مرغی کو اچھی طرح بھون لیں تا کہ آپ اصل مغلائی ہانڈی کا ذائقہ لے سکیں۔مرغی جب آئل چھوڑ جائے تو سمجھ لیں کہ ہانڈی تیار ہے۔اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو سبز مرچ اور سفید مرچ پاؤڈر زیادہ استعمال کریں۔
Mughlai Chicken Recipe

نوٹ

اگر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 


Post a Comment

0 Comments