Mutton Karahi | Gosht Karahi | Mutton Karahi Recipe in urdu

mutton karahi

 مٹن کڑھائی ریسپی

Mutton Karahi | Gosht Karahi | Mutton Karahi Recipe in urdu 2021
Mutton Karahi | Gosht Karahi | Mutton Karahi Recipe in urdu 2021

 Mutton Karahi

اجزاء

Mutton Karahi

مٹن۔ 1 کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )

پیاز۔ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

ٹماٹر 4 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ۔ 6 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

ادرک لہسن پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچہ

لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

ہلدی۔ آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

خشک دینیا۔ 1 چائے کا چمچہ

زیرا۔ 1 چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ۔ آدھا چائے کا چمچہ

میتھی۔ آدھا چائے کا چمچہ

آئل۔ 1 کپ

دھی۔ 1 کپ 

Mutton Karahi

ترکیب

مٹن۔پیاز۔ٹماٹر۔سبز مرچ۔ادرک لہسن پیسٹ۔لال مرچ۔نمک۔ہلدی اور 3 کپ پانی پریشرکوکر میں ڈال کر 10 سے 15 منٹ تک ٹائم سیٹ کریں ( یا گوشت کے حساب سے ٹائم سیٹ کریں ) جب گوشت گل جائے کڑھائی میں نکال لیں اب دھی۔خشک دہنیا۔زیرا۔قصوری میتھی اور آئل ڈال کر ہلکی آنچ پر بھوننا شروع کریں جب مٹن آئل چھوڑ جائے آپ کو مٹن کڑھائی تیار ہے سبز مرچ باریک کٹی ہوئی ادرک اور سبز دہنیا کی گارنش کر کے پیش کریں۔mutton karahi 

نوٹ

آپ مٹن کڑھائی دیگچی یا کڑھائی میں بھی تیار کر سکتے ہو۔اس کے لئے آپ اوپر دی ہوئی ترکیب استعمال کریں بس آدھا چائے کا چمچہ کھانے کا سوڈا شامل کریں۔مذید بہتری کے لئے 1 کپ دودھ بھی شامل کر سکتے ہو۔آئل ڈالنے سے پہلے مٹن کو اچھی طرح گلا لیں نہیں تو بعد میں مٹن کو گالنے میں مشکل پیش آسکتی ہے۔mutton karahi 

مذید

مٹن کڑھائی کی اور بھی ریسپی مسلن مٹن گرین کڑھائی۔مٹن نمکین کڑھائی۔مٹن افغانی کڑھائی۔ کے بارے میں آپ کا کوئی بھی مشورہ یا سوال ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے Gosht Karahiضرور دیں۔

اگر مٹن کڑھائی کی ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

 


Post a Comment

0 Comments