4 BEST Paratha Recipe | aloo+cheese+chicken+garlic paratha recipe

کے بہترین ذائقے   پراٹھوں4

4 BEST Paratha Recipe

Paratha Recipe
Paratha Recipe

 

Paratha Recipe

 

aloo paratha recipe 1 آلو پراٹھا

آلو پراٹھے کو پوری دنیا میں بہت ذیادہ پسند کیا جاتاہے کیونکہ اس کی لذت ہی الگ ہے اور اس کو بنانا بھی بہت آسان ہے اس کو بنانے کے لیئے آپ کیجئے آلو۔سبز مرچ۔زیرا۔ضدت دہنیہ۔نمک۔آئل اور آٹا درکار ہوتا ہے اور یہ تمام اشیاء ہر وقت کیچن میں موجود ہوتی ہیں۔آپ اس کو ناشتے۔لنچ۔یا کسی بھی وقت بنا اور کھا سکتے ہو۔Paratha Recipe 

اجزاء اور ترکیب

آلو کو اوبال کر اچھی طرح باریک کر لیں اب اس میں

سبز مرچ۔نمک۔خشک دہنیہ۔زیرا

 پراٹھا بناۓ

اور انجوئے کریں 

چکن پراٹھا chicken  Paratha

چکن پراٹھا بھی بہت مقبولیت کا حامل یے اس میں استعمال ہونے والی تمام اشیاء آپ کو اپنے کچن میں ہی مل جائے گی صرف چکن کی ضرورت ہے 

اجزاء اور ترکیب

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی کے لیں اس کو اچھی طرح چاپ کر لیں اب اس میں۔

(سبز مرچ۔ادرک۔پیاز۔ ان سب اشیاء کو بلکل باریک کاٹ لیں )

نمک۔زیرا۔خشک دہنیہ۔ہلکی سی کالی مرچ۔آئل ڈال کر مکس کریں اور امزا سا بنا لیں۔اب ایک پین میں ادرک لیہسن پیسٹ اور آئل ڈال کر پیسٹ کو براؤن کریں۔اب اس میں چکن اور مصالحہ جات کا امزا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں جب چکن آئل چھوڑ جائے اس کو ٹھنڈا کرنے کے باد پراٹھوں میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ آپ کا چکن پراٹھا تیار ہے کیچپ کے ساتھ انجوے کریں۔Paratha Recipe

 اگر اچھا بنا ہو کمینٹ کر کے ضرور بتائیں شکریہ۔ 

 

4 BEST Paratha Recipe

 

چیز پراٹھا cheese  Paratha

چیز پراٹھا بھی کمال ذائقہ راکھتا ہے یہ ایک منفرد اور لاجواب ریسپی ہے اس میں بھی وہی مصالحہ جات استعمال ہوتے ہیں جو دوسرے پراٹھوں میں ہوتے ہیں چیز آپ چاہیں۔ اور اس کو بنانے کا طریقہ تھوڑا سا الگ ہے۔ 

اجزاء اور ترکیب

چیز پراٹھا بنانے کے لئے سب سے پہلے سلائس چیز لیں ( آپ پیزا وغیرہ والی چیز استعمال کر سکتے ہو۔ چیز کو باریک چاپ کر لیں اور اس میں پیاز۔سبز مرچ۔خشک دہنیہ۔زیرا۔نمک۔اور ہلکا سا آچار بھی شامل کریں۔یاد رہے کے تمام چیزوں کو باریک کاٹ کر استعمال کریں اس اچھی طرح مکس کریں اور امزا سا بنا لیں اور اس کو پراٹھوں میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں آپ کا لذت سے بھرپور چیز پراٹھا تیار ہے ۔کیچپ کے ساتھ ٹیسٹ اور انجوے کریں۔ 

گارلک پراٹھا garlic  Paratha

اگر آپ گارلک پراٹھوں کو اچھی طرح بنا لیتے ہو تو یہ سب سے زیادہ مذا دیتا ہے اس میں کچھ بھی استعمال نہیں ہوتا سوائے لہسن کے آپ پراٹھا بیلے اور اس کے اوپر دونوں سائیڈ پر لیہسن کو انتہائی باریک کاٹ کر لگائے اس کے بعد پکائیں اس کو انتہائی کم آنچ پر پکائیں جب پک جائے تو ہی گھی یا آئل لگائے ۔آپ کا مذیدار گارلک پراٹھا تیار ہے۔Paratha Recipe

 

Post a Comment

0 Comments