Shahi Tukray | Shahi Tukray Recipe in Urdu by pak-Recipe

Shahi Tukray Recipe in Urdu

شاہی ٹکڑا

Shahi Tukray | Shahi Tukray Recipe in Urdu 2021
Shahi Tukray | Shahi Tukray Recipe in Urdu 2021
 

Shahi Tukray Recipe in Urdu

اجزاء

Shahi Tukray

بریڈ 6 پیس ( تیکون کاٹ لیں )

دودھ آدھا لیٹر

چینی حسب ضرورت

ونیلا کسٹرڑ پاؤڈر۔ 2 کھانے کے چمچہ

بادام۔50 گرام ( باریک کاٹ لیں )

پیستہ 50 گرام ( باریک کاٹ لیں )

کشمکش 50 گرام

آئل فرائی کے لئے 

Shahi Tukray
ترکیب

Shahi Tukray ایک پین میں آئل ڈال کر گرم کریں اور ہلکی آنچ پر بریڈ کو فرائی کر لیں جب بریڈ گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور ایک پلیٹر میں اپنے حساب سے جوڑ لیں۔اب دودھ کو دیگچی میں گرم کریں اور اس میں چینی۔بادام۔پیسہ۔کشمش ڈال کر 5 منٹ تک ہلکی آنچ میں پکنے دیں۔اب 1 کپ دودھ میں کسٹرڑ پاؤڈر گول لیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ میں شامل کر اور چمچہ ہلاتے رہیں 2 سے 3 منٹ بعد جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو پلیٹر میں جوڑی بریڈ کے اوپر ڈال دیں اور فریذر میں ٹھنڈا کریں۔آپ کا شاھی ٹکڑا تیار ہے۔shahi tukray recipe in urdu

لذت سے بھرپور شاھی ٹکڑا تناول کریں۔ 

نوٹ

آپ کسٹرڈ کا کوئی بھی فلاور لے سکتے ہو۔دودھ کو گاڑھا ہونے تک پکائیں اتنا بھی نا پکائیں کے کھیر ہی بن جائے۔اگر دودھ زیادہ پتلا ہوا تو کھانے کی بجائے پینے کے کام آئے گا۔اگر ذیادہ گاڑھا ہو گیا تو بریڈ میں جزب نہیں ہو گا۔آپ اس میں کھویا بھی شامل کر سکتے ہو۔shahi tukray recipe in urduبریڈ فرائی کرنے سے پہلے اس کی سائٹ کاٹ لیں۔ 

مذید

اگر شاھی ٹکڑے کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Shahi Tukray رائے ضرور دیں۔

اگر شاھی ٹکڑے کی ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments