shami kabab recipe in urdu چکن شامی کباب ریسپی
shami kabab recipe shami kabab 2021 |
Shami Kabab Recipe
اجزاء
Shami Kabab Recipe
مرغی کا گوشت بغیر
ہڈی 1/2 کلو
دال چنا
1 کلو
پیاز
1 عدد درمیانی سائز
سبز مرچ
100 گرام
دڑا مرچ
2 کھانے کا
گرم مصالحہ
2 کھانے کے چمچہ
زیرا
2 کھانے
کے چمچہ
خشک داہنیہ
2 کھانے کے چمچہ
نمک
حسب ذائقہ
ادرک
1 گھٹی۔ پیسٹ بنا
لیں
لہسن 1 گھٹی۔ پیسٹ بنا لیں
Shami Kabab Recipe
ترکیب
دال کو اچھی طرح دھو لیں اور 1 گھنٹہ بگونے کے بعد ایک دیگچی
میں 3 سے 4 کلو پانی ڈال کر ۔اس میں دال۔گوشت۔دڑا مرچ۔نمک۔گرم مصالحہ۔سبز
مرچ۔ادرک۔لہسن۔پیاز۔زیرا۔خشک دہنیہ۔ڈال کر ابلا دے کر ہلکی آنچ پر دم دے
دیں۔جب دال اور چکن اچھی طرح پک جائے۔اب اس کو تھوڑی تیز آنچ پر بھون لیں جب پانی
اچھی طرح خشک ہو جائے اس کو ٹھنڈا کر لیں اب شامی کباب کی ٹیکیاں بنائے۔اب انڈا
توڑ کر فینٹ لیں۔شامی کباب کو انڈے کا پیسٹ لگا کر فرائی کریں۔آپ کے شامی کباب
تیار ہیں۔ shami kabab
بریانی یا پودہنہ کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
اگر دال اور چکن
کا پانی اچھی طرح خشک نہ ہوا آپ کو شامی کباب فرائی کرنے میں مشکل پیش آسکتی
ہے۔Chicken Shami Kabab Recipe in Urduچکن اور دال کا پانی اچھی طرح خشک کر لیں۔
فرائی کرنے سے
پہلے شامی کباب کو انڈا ضرور لگا لیں۔نہیں تو شامی کباب آئل میں مکس ہو جائے گا۔
نوٹ!
ہم پوری محنت اور
محبت سے ریسپی لکھتے ہیں اگر کوئی کمی ہو نیچے کمینٹ سکشن میں اپنی رائے ضرور دیں۔
Shami Kabab Recipeاگر ریسپی اچھی
لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں۔شکریہ،
0 Comments