Chicken Boneless Handi Recipe
in urdu
چکن ہانڈی بونلیس ریسپی
chicken boneless handi recipe in urdu |
Chicken Boneless Handi Recipe in urdu
اجزاء
Chicken Boneless Handi Recipe in urdu
مرغی کا گوشت بغیر ہڈی آدھا کلو (چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
پیاز۔ 1 عدد درمیانی سائز ( کٹی ہوئی )
ٹماٹر 3 عدد درمیانی سائز ( گرینڈر میں پیسٹ بنا لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
دھی۔ آدھا کپ
سبز مرچ 4 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
لال مرچ پاؤڈر۔ 2 چائے کے چمچہ
ہلدی۔ آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا۔ 1 چائے کا چمچہ
زیرا۔ 1 چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ۔ 1 چائے کا چمچہ
آئل۔ 1 کپ
کریم۔ 1 کپ
قصوری میتھی 1 چائے کا چمچہ
ترکیبChicken Boneless Handi
Recipe
ایک کڑھائی میں آئل اور پیاز ڈال کر پیاز کو ہلکی آنچ پر براؤن کر لیں جب پیاز ہلکا براؤن ہو جائے اب ٹماٹر۔سبز مرچ۔ادرک لہسن۔لال مرچ۔نمک۔ہلدی۔خشک دہنیا۔زیرا۔ڈال کر ہلکی آنچ پر 2 منٹ تک بھونے اب مرغی کو شامل کریں اور ساتھ 1 کپ پانی ڈال کر دم دیں۔3 سے 4 منٹ دم دیں کے بعد دھی شامل کریں اور اتنا بھونے کے آئل جائے اب کریم۔گرم مصالحہ۔اور قصوری میتھی شامل کریں اور مذید 30 سیکنڈ تک بھونے۔آپ کی ریسٹورنٹ سٹائل کی چکن بون لیس ہانڈی تیار ہے۔اوپر سبز دہنیا کی گارنش کر کے نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں۔chicken boneless handi recipe in urdu
نوٹ
ہانڈی کو اچھی طرح بھونے تاکہ ہانڈی میں میٹھا پن نا رہے۔آپ کوئی بھی پاکستانی کھانا بنا رہے ہوں تو اس کو اچھی طرح بھون لیں گے تو بہترین ذائقہ ملے گا۔
مذید
اگر چکن ہانڈی کے بارے میں کوئی سوال ہو یا مشورہ تو اپنی
قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ۔
0 Comments