Chicken Fried Rice Recipe in urdu | Chicken Fried Rice Recipe

Chicken Fried Rice Recipe in urdu

چکن فرائیڈ رائس ریسپی

Chicken Fried Rice Recipe in urdu | Chicken Fried Rice Recipe
Chicken Fried Rice Recipe in urdu | Chicken Fried Rice Recipe

 Chicken Fried Rice Recipe in urdu

اجزاء

چاول۔ 1 کلو

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی ۔1 پاؤ ( باریک کاٹ لیں )

گاجر۔ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

شملہ مرچ۔ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں)

بندگوبھی۔ باریک کٹی ہوئی 1 کپ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

چائنہ سالٹ 1 کھانے کا چمچہ

انڈے 2 عدد ( فینٹ کر آئل میں بھون لیں )

آئل آدھا کپ

ترکیبChicken Fried Rice Recipe in urdu

چاول کو 30 منٹ تک بگو لیں اب دیگچی میں ایک کلو یا چاول کے حساب سے پانی ڈال لیں اب۔چکن نمک۔کالی مرچ۔چائنہ سالٹ۔ڈال کر پکائیں اور دم دیں 20 سے 25 منٹ دم دینے کے بعد گاجر۔شملہ مرچ۔بندگوبھی اور انڈے شامل کریں اور مذید 2 منٹ تک دم دیں۔اب تمام سبزیوں اور انڈے کو چاول میں مکس کرلیں ۔آپ کے چکن فرائیڈ رائس تیار ہیں۔ chicken fried rice recipe in urdu

چائنیز گریوی یا رائتہ کے ساتھ پیش کریں ۔ 

نوٹ

چاول میں پانی چاول کے حساب سے ڈالیں پرانا چاول ذیادہ اور نیا چاول کم پانی لیتا ہے۔

سبزی اور انڈا ڈالنے کے بعد چاول کو دم ضرور دیں تا کے سبزیوں کی خوشبو چاول میں داخل ہو سکے۔اگر آپ آدھے چاولوں کو زردا رنگ اور ہلکا سا گرم مصالحہ لگا دیں تو یہ آپ کے مصالحہ رائس بن جائے گے اور ایک پلیٹر میں دو رنگ کے چاول اور بھی خوبصورت لگے گے۔ chicken fried rice recipe in urdu 

مذید 

اگر آپ کا فرائیڈ رائس کے متعلق کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 




Post a Comment

0 Comments