chicken green chili lemon recipe in urdu | چکن گرین چلی لیمن کڑھائی

Chicken Green Chili Lemon Recipe in Urdu

چکن گرین چلی لیمن کڑھائی

chicken green chili lemon recipe in urdu | چکن گرین چلی لیمن کڑھائی
chicken green chili lemon recipe in urdu | چکن گرین چلی لیمن کڑھائی 
 

chicken green chili lemon recipe in urdu

اجزاء

chicken green chili lemon recipe in urdu

مرغی کا گوشت آدھا کلو

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

پیاز 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

دھی آدھا کپ

دودھ آدھا کپ

ملک کریم آدھا کپ

سفید مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

زیرا آدھا چائے کا چمچہ

خشک دہنیا آدھا چائے کا چمچہ

آئل ایک کپ

لیمن جوس 2 کھانے کے چمچہ 

chicken green chili lemon recipe

ترکیب

پیاز کو 2 کپ پانی میں ابال لیں جب پانی خشک ہوجائے تو گرینڈر میں ابال ہوا پیاز اور دودھ ڈال کر گرینڈ کر لیں۔اب ایک کڑھائی میں آئل اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا سا براؤن کر لیں۔اب اس میں پیاز شامل کر کے کے 2 سے 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھون لیں۔اب مرغی۔سبز مرچ۔سفید مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔اور ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب گوشت گل اور پک جائے تو دھی۔لیمن جوس شامل کر کے اتنا بھونے کے آئل چھوڑ جائے ۔اب ملک کریم ڈال کر مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں ۔آپ کی چکن گرین چلی لیمن کڑھائی تیار ہے۔ chicken green chili lemon recipe in urdu

گارنش میں گول گول لیمن کے سلائس اور سبز مرچ استعمال کریں۔

سلاد رائتہ اور نان روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

پیاز کو آپ آئل میں ہلکا سا فرائی کر کے بھی استعمال کر سکتے ہو۔گرین چلی لیمن کڑھائی کو اچھی طرح بھونے تاکہ بہترین نتائج حاصل ہو سکے۔اگر آپ بونلیس گرین چلی ہانڈی بنا رہے ہو تو پہلے چکن کو اچھی طرح فرائی کر لیں کمال کا ذائقہ ملے گا۔ chicken green chili lemon recipe

مذید

اگر آپ کا چکن کرین چلی لیمن کے بارے میں کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسیپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments