Chicken Makhni Handi
چکن مکھنی ہانڈی
Chicken Makhni Handi | Chicken Makhni Recipe 2021 |
Chicken Makhni Handi
اجزاء
Chicken Makhni Handi
چکن بونلیس۔ 400 گرام ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( تیل میں ہلکا فرائی کر کے گرینڈ
کر لیں
)
سبز مرچ۔ 3 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
ادرک لہسن پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچہ
دودھ 1 پاؤ
دھی۔ 2 کھانے کے چمچہ
ناریل پاؤڈر 2 چائے کا چمچہ
ملک کریم۔ 1 کپ
سفید مرچ۔آدھا چائے کا چمچہ
زیرا۔آدھا چائے کا چمچہ
خشک دہنیا۔آدھا چائے کا چمچہ
ہلدی۔چوٹکی بھر
مکھن 2 کھانے کے چمچہ
آئل حسب ضرورت
Chicken Makhni Recipe
ترکیب
کڑھائی میں ایک بڑا چمچہ آئل ڈال کر ہلکا سا
گرم کریں اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر لیں جب پیسٹ ہلکا براؤن ہو جائے تو چکن اور
گرینڈ کیا ہو پیاز شامل کریں۔اور ہلکی آنچ پر چکن کو براؤن کریں۔اب 1 کپ
پانی۔دودھ۔دھی اور سبز مرچ۔نمک۔سفید مرچ۔زیرا۔خشک دہنیا۔ہلدی۔ناریل پاؤڈر۔ شامل کر
کے دم دیں جب چکن اچھی طرح پک جائے تو مکھن ڈال کر اتنا بھونے کہ چکن آئل چھوڑ
جائے۔آپ کی چکن مکھنی ہانڈی تیار ہے۔ Chicken Makhni Handi
گارنش میں پائن ایپل یا چیری استعمال کریں۔
نان کے ساتھ تناول فرمائیں۔
نوٹ
پیاز کو فرائی کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ پیاز نا تو ذیادہ براؤن ہو اور نہ ہی کچا رہے۔اگر پیاز ذیادہ براؤن ہو گیا تو مکھنی ہانڈی کا رنگ خراب ہو جائے گا۔اور اگر کچا رہا تو ہانڈی میں میٹھا پن راہے گا۔اور چکن اتنا ضرور بھونے کہ آئل اور چکن الگ الگ ہو جائے۔ Chicken Makhni Handi
مذید
اگر چکن مکھنی کے متعلق آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ
نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Chicken Makhni Handi Recipeرائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ۔
0 Comments