Chicken Seekh Kabab Recipe in urdu | چکن سیخ کباب | Chicken Seekh Kabab Recipe 2021

Chicken Seekh Kabab Recipe in urdu

چکن سیخ کباب ریسپی

chicken seekh kabab recipe in urdu
chicken seekh kabab recipe in urdu
 

Chicken Seekh Kabab Recipe in urdu

اجزاء

Chicken Seekh Kabab Recipe in urdu

مرغی کا گوشت بغیر ہڈی آدھا کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )

ڈالڈا گھی۔ آدھا کپ

پیاز۔ 1 درمیانی سائز

سبز مرچ۔ 6 عدد درمیانی سائز

ادرک لہسن۔ 2 کھانے کے چمچہ

لال مرچ۔ 2 چائے کے چمچہ

نمک حسب ذائقہ

خشک دہنیا۔ 1 چائے کا چمچہ

زیرا۔ 1 چائے کا چمچہ

گرم مصالحہ۔ 1 چائے کا چمچہ

ذردا رنگ یا ہلدی۔ آدھا چائے کا چمچہ 

ترکیبChicken Seekh Kabab Recipe in urdu

گوشت کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں ۔پیاز۔سبز مرچ۔ادرک لہسن۔لال مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا۔گرم مصالحہ۔اور گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اور قیمہ مشین سے نکال لیں۔اور سیخوں پر لگائے اور کوئلے کی ہلکی آنچ پر پکائیں۔جب کباب براؤن ہو جائے آپ کا چکن کباب تیار ہے۔

پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔ chicken seekh kabab recipe in urdu 

نوٹ

آپ گھی کی جگہ بکرے کی چربی بھی استعمال کر سکتے ہو۔اگر قیمہ مشین نہیں ہے تو آپ اس کو چٹووٹے میں کوٹ بھی سکتے ہو۔اگر آپ تیار کیے ہوے قیمے کو فریزر میں ٹھنڈا کر کے سیخوں پر لگائے اور اور بعد میں پکائیں تو آپ کو بہترین رزلٹ ملے گا۔اگر آپ کباب کو پکانے کے بعد اس کے اوپر چیز یا انڈے کی سفیدی لگا کر دوبارہ پکائیں گے تو آپ کے ریشمی کباب بن جائے گے۔ chicken seekh kabab recipe in urdu 

مذید

اگر آپ کا چکن کباب یا چکن ریشمی کباب کے متلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

 


Post a Comment

0 Comments