chicken yakhni pulao recipe in urdu | yakhni pulao recipe

Chicken Yakhni Pulao Recipe in Urdu

چکن یخنی پلاؤ

chicken yakhni pulao recipe in urdu | yakhni pulao recipe
chicken yakhni pulao recipe in urdu | yakhni pulao recipe
 

chicken yakhni pulao recipe in urdu

اجزاء

chicken yakhni pulao recipe in urdu

چاول 1 کلو ( 30 منٹ بگو لیں )

مرغی کا گوشت آدھا کلو

سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز

پیار 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

ٹماٹر 1 عدد درمیانی سائز (باریک کاٹ لیں )

لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

ثابت گرم مصالحہ۔زیرا۔خشک دہنیا۔تیز پات۔لونگ۔دار چینی۔الائچی وغیرہ۔آدھا کپ

یخنی کے لیے مرغی کی گردن اور بون وغیرہ آدھا کلو 

chicken yakhni pulao recipe
ترکیب

ایک دیگچی میں 2 کلو پانی ڈال کر اس میں مرغی کی گردن اور ہڈی وغیرہ ڈال کر پکائیں جب پانی آدھا رہے جائے تو اس میں سے ہڈی وغیرہ نکال لیں۔اب ایک دیگچی آئل ڈال کر اس میں پیاز شامل کریں اور پیاز کو براؤن کر لیں جب پیاز اچھی طرح براؤن ہو جائے اس میں سبز مرچ۔مرغی کا گوشت۔ٹماٹر۔ادرک لہسن پیسٹ۔لال مرچ۔نمک۔اور گرم مصالحہ لونگ۔الائچی وغیرہ شامل کر کے 3 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھون لیں۔اب تیار شدا یخنی شامل کر لیں اور ابلا آنے پر چاول کو پانی سے نکال کرشامل کر دیں اور2 سے 3 پکانے کے بعد پلاؤ کو 20 سے 25 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دینے کے بعد آپ کا چکن یخنی پلاؤ تیار ہے۔Chicken Yakhni Pulao Recipe in Urdu

پودینے کی چٹنی یا رائتے کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

یخنی پکانے کے بعد چاول کے حساب سے ماپ کر ڈالیں اگر کم ہو تو پانی شامل کر کے برابر کر لیں۔اگر زیادہ ہو تو مذید پکا لیں۔اگر آپ ذیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو سبز مرچ کی مقدار بڑھ لیں۔مرغی اور مصالحہ جات شامل کر کے بعد اچھی طرح بھون لیں یہاں تک کہ آئل چھوڑ جائے۔yakhni pulao recipe 

مذید

اگر چکن یخنی پلاؤ کے بارے میں آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی chicken yakhni pulao رائے ضرور دیں۔

اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔

 


Post a Comment

0 Comments