فینگر چپس ریسپی
Finger Chips | french fry recipe in urdu | french fries |
Finger Chips
اجزاء
Finger Chips
آلو آدھا کلو بڑھے سائز کے ( چپس کاٹ لیں )
زیرا 1 چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
سرکہ آدھا کپ
انڈا 1 عدد
کارن فلور آدھا کپ
میدہ آدھا کپ
آئل فرائی کے لئے
Finger Chipsترکیب
چپس کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر۔نمک۔زیرا۔انڈا۔سرکہ۔میدہ۔کارن فلور۔شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں اور آئل کو ہلکا گرم کر لیں اور چپس اس طرح شامل کریں کہ چپس آپس میں نا جوڑے۔انتہائی ہلکی آنچ پر فرائی کر کے چپس بلکل کڑک ہو جائے۔آپ کے سپائسی اور کڑک چپس تیار ہے کیچپ کے ساتھ انجوئے کریں۔ finger chips
نوٹ
چپس کو ہلکے گرم آئل میں شامل کریں اور بعد میں آنچ اور بھی ہلکی کر لیں تا کے چپس اچھی طرح خشک ہو سکے۔اگر آپ تیز آنچ پر فرائی کریں گے تو چپس جل جائے گی اور کچی بھی رہ جائے گی۔اگر آپ اور زیادہ سپائسی پسند کرتے ہو تو اوپر ہلکا سا چاٹ مصالحہ چھیڑک لیں۔ finger chips
اگر آپ کا فینگر چپس کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ
نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی french fry recipe in urduرائے ضرور دیں شکریہ۔
0 Comments