Mutton Tikka Boti Recipe
in urdu
مٹن
تکہ ریسپی
Mutton Tikka Boti Recipe in urdu | Mutton Tikka Boti Recipe |
Mutton Tikka Boti Recipe in urdu
اجزاء
Mutton Tikka Boti Recipe in urdu
مٹن بغیر ہڈی۔ آدھا کلو ( تکہ بوٹی کاٹ لیں )
سرکہ/لیمن۔ 4 کھانے کے چمچہ
پپیتا یا کچری 1 کھانے کے چمچہ ( اچھی طرح چوپ کر لیں )
ادرک لہسن پیسٹ۔1 کھانے کا چمچہ
سبز مرچ 2 عدد درمیانی سائز ( باریک چوپ کر لیں )
لال مرچ 1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا۔1 چائے کا چمچہ
خشک دہنیا۔
دھی 2 کھانے کے چمچہ
آئل 1 کپ
Mutton Tikka Boti Recipe
ترکیب
مٹن کو ایک برتن میں ڈال اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔سرکہ۔اور ہلکا سا نمک لگا کر 30 منٹ تک چھوڑ دیںMutton Tikka Boti Recipe۔اب مٹن سرکہ وغیرہ سے نکال اس میں نمک۔لال مرچ۔سبز مرچ۔دھی۔زیرا۔خشک دہنیا۔پپیتا/کچری پاؤڈر۔اور 3 کھانے کے چمچہ آئل لگا کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اور اس اور کم از کم 12 گھنٹہ نہیں تو 24 گھنٹہ کے لیے فریزر میں فریز کر لیں۔اب نکا کر سیخوں پر پرو لیں اور کوئلے کی ہلکی آنچ پر سیکیں/پکائیں اور جب مٹن اچھی طرح پک جائے تو اس کے اوپر بریش سے ہلکا سا آئل لگائے۔آپ مٹن تکہ تیار ہے۔mutton tikka boti recipe in urdu
گارنش میں پیاز کے گول رنگ کاٹ کر استعمال کریں۔
پودینے کی کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔
نوٹ
اگر پپیتا مل جائے تو بہترین ہے نہیں تو کچری
استعمال کریں۔پپیتا یا کچری ضرور استعمال کریں نہیں تو مٹن سخت ہی رہے گا۔کوئلے پر
بھونتے وقت آنچ ہلکی رکھے تا کے تکہ جل نہ جائے۔اور بھونتے وقت سیخوں کو گھومتے
رہے
مذید
اگر مٹن تکے کو لے کر آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو
آپ نیچے کمیٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ۔
اور بھی مزیدار کھانے پکانے اور ان کی ترکیب جاننے کے لیے
یہاں کلک کریں۔
0 Comments