Mutton White Karahi Recipe
in urdu
مٹن وائٹ کڑھائی ریسپی
Mutton White Karahi Recipe
اجزا
Mutton White Karahi Recipe
مٹن 1 کلو ( چھوٹی
بوٹی کاٹ لیں )
پیاز 2 عدد
درمیانی سائز ( کٹی ہوئی )
سبز مرچ 6 عدد
درمیانی سائز باریک کاٹ لیں
ادرک لہسن پیسٹ۔ 2
کھانے کے چمچہ
دودھ 1 کپ
دھی 1 کپ
کریم 1 کپ
سفید مرچ۔ 2 چائے
کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا 1 چائے
کا چمچہ
زیرا۔ 1 چائے کا
چمچہ
قصوری میتھی۔ 1
چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہ
Mutton White Karahi Recipeترکیب
مٹن۔نمک۔پیاز۔سبز مرچ۔ادرک لہسن پیسٹ۔زیرا۔خشک
دہنیا۔ اور 2 کپ پانی ڈال کر پریشر کوکر میں 10 سے 15 تک ٹائم سیٹ کریں یا مٹن کے
حساب سے ٹائم سیٹ کریں۔جب مٹن اچھی طرح گل جائے تو ایک کڑھائی میں نکال لیں اب
ہلکی آنچ پر پکائیں اور پانی خشک ہونے پر آئل۔سفید مرچ۔دودھ۔دھی۔قصوری میتھی شامل
کر کے اتنا بھونے کے آئل چھوڑ جائے۔اب کریم شامل کر کے مذید 30 سیکنڈ تک بھون
لیں۔آپ کی مٹن وائٹ کڑھائی تیار ہے۔Mutton White Karahi Recipe in urdu
گارنش میں باریک کٹی ہوئی ادرک سبز مرچ اور سبز دہنیا استعمال کریں۔
نان روٹی اور رئتہ کے ساتھ پیش کریں۔
نوٹ
مٹن کو پریشر کوکر میں اچھی طرح گلنے دیں بعد میں ہی تمام اشیاء شامل کریں۔اور بھوننے میں کنجوسی نا کریں ہلکی آنچ پر اچھی طرح بھونے تا کے بہترین نتائج حاصل ہو سکے۔اگر آپ مٹن کو کڑھائی یا دیگچی میں پکا رہے ہو تو 1 چائے کا چمچہ کھانے کا سوڈا استعمال کر تا کے مٹن اچھی طرح گل سکے۔اگر مٹن وائٹ کڑھائی میں تھوڑا سا پودینا گرینڈ کر کے شامل کریں تو یہ آپ کی مٹن گرین کڑھائی تیار ہو جائے گی۔Mutton Karahi Recipe in urdu
مذید
اگر مٹن وائٹ
کڑھائی کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے
Mutton Karahiضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی
لگے تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
0 Comments