Chicken Breyani Recipe
in Urdu
چکن
بریانی
Biryani Recipe | Pakistani Chicken Biryani Recipe in Urdu |
Chicken Biryani Recipe in Urdu
اجزاء
Biryani Recipe
چاول 1 کلو ( پہلے
30 منٹ بگو لیں )
چکن آدھا کلو
درمیانی سائز کاٹ لیں
ادرک لیسن پیسٹ 1
کھانے کا چمچہ
دھی ایک کپ
سبز مرچ 6 عدد
درمیانی سائز ( لمبی کاٹ لیں )
پودینا آدھی گھٹی
( باریک کاٹ لیں )
ٹماٹر 2 عدد
درمیانی سائز ( لمبی لمبی کاٹ لیں
)
لیمن 3 عدد (
سلائس کاٹ لیں )
املی 100 گرام
آلو بخارا 100
گرام
دڑا مرچ 2 کھانے
کے چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ
لونگ۔الائچی۔دار چینی۔تیز پات۔ تین تین دانے
خشک دہنیا 1 چائے
کا چمچہ
زیرا 1 چائے کا
چمچہ
آئل حسب ضرورت یا ایک کپ-
Biryani Recipe
ترکیب
Biryani Recipe ایک دیگچی میں آئل اور ادرک لہسن ڈال کر پیسٹ کو ہلکا سا براؤن کر لیں جب ادرک لہسن ہلکا براؤن ہو جائے اس میں مرغی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں جب چکن ہلکا سا براؤن ہو جائے اس دھی۔آلو بخارا۔املی۔دڑا مرچ۔نمک ثابت گرم مصالحہ لونگ الائچی وغیرہ۔خشک دہنیا۔زیرا۔ڈال کر مذید 1 سے 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھون لیں۔
اب چاول کے حساب سے یا ایک کلو پانی اور سبز مرچ۔لیمن۔پودینا۔ٹماٹر۔ ڈال کر پانی کو اوبالا دیں جب پانی پکنا شروع ہو جائے تو چاول کو پانی سے نکال کر ابلتے ہوے پانی میں ڈال کر پکائیں جب پانی چاول میں جزب ہو جائے تو بریانی کو 20 سے 25 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چاول پک جائے تو آپ کی چکن بریانی تیار ہے۔Breyani Recipe
رائتے کے ساتھ تناول
فرمائیں۔
Chicken Biryani Recipe in Urduنوٹ
آپ بریانی مصالحہ بھی استعمال کر سکتے ہو اگر بازاری بریانی مصالحہ استعمال کر رہے ہو تو لیمن۔پودینا۔ٹماٹر۔سبز مرچ کو چھوڑ کر کوئی بھی مصالحہ وغیرہ استعمال نا کر۔
آپ پانی کی جگہ چکن کی ہڈی کی یخنی بھی استعمال کر سکتے ہو اس سے آپ کی بریانی کا ذائقہ اور بھی بہترین ملے گا۔Pakistani Chicken Biryani Recipe
اگر آپ تہہ والی بریانی بنا رہے ہو اس کے لیے ترکیب یہ ہے
اجزاء
Biryani Recipe
چاول 1 کلو
ادرک لہسن 1 کھانے
کا چمچہ
پیاز 2 عدد
درمیانی سائز باریک کاٹ لیں
ٹماٹر 4 عدد
درمیانی سائز باریک کاٹ لیں
سبز مرچ 6 عدد
درمیانی سائز باریک کاٹ لیں
پودینا آدھی گھٹی
باریک کاٹ لیں
لیمن 4 عدد سلائس
کاٹ لیں
دھی ایک کپ
لال مرچ 1 کھانے
کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ذیرا 1 چائے کا
چمچہ
خشک دہنیا 1 چائے
کا چمچہ
ثابت گرم مصالحہ
لونگ۔الائچی۔دار چینی۔تیز پات وغیرہ چار چار دانہ
آئل حسب ضرورت یا ایک کپ
ترکیب
سب سے پہلے چاول کو تقریبا 3 کلو پانی میں ابال لیں ایک کنی پر اوتار لیں۔Chicken Biryani Recipe in Urdu
اب ایک کڑھائی میں ادرک لیسن پیسٹ آئل ڈال کر ادرک لہسن کو ہلکا سا براؤن کر لیں اب اس پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز براؤن ہو جائے اس میں دھی۔ٹماٹر۔پودینا۔لیمن۔سبز مرچ۔لال مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔ثابت گرم مصالحہ لونگ الائچی وغیرہ شامل کر لیں اور ہلکی آنچ پر بھوننا شروع جب جلنے لگے تو تھوڑا سا پانی ڈال کر دوبارہ بھونے جب اچھی طرح آئل چھوڑ جائے تو اوتار لیں۔
اب دیگچی میں تھوڑے چاول ڈال کر اوپر بھونا ہوا مصالحہ ڈالیں اب دوبارہ تھوڑے سے اور چاول ڈالیں اور اوپر تھوڑا سا مصالحہ ڈالیں اور اس کو دوبارہ 10 سے 15 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔
آپ کی
تہہ والی بریانی تیار ہے پودینے کی چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔Authentic
Chicken Biryani Recipe
0 Comments