Chicken Achari Handi Recipe in Urdu
چکن اچاری ہانڈی
Chicken Achari Handi Recipe in Urdu |
Chicken Achari Handi
اجزاء
Chicken Achari Handi
چکن بغیر ہڈی آدھا کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
اچار مصالحہ۔کلونجی۔سونف۔میتھرے۔1 چائے کا چمچہ
ٹماٹر 4 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
دھی آدھا کپ
لیمن جوس 2 کھانے کے چمچہ
مکس اچار 2 چائے کے چمچہ
سبز مرچ 4 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا آدھا چائے کا چمچہ
خشک دہنیا آدھا چائے کا چمچہ
قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچہ
ملک کریم آدھا کپ
آئل ایک کپ
Chicken Achari Handi
ترکیب
ایک کڑھائی میں آئل گرم کریں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔اچار مصالحہ اور چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب چکن ہلکا براؤن ہو جائے اس میں۔سبز مرچ۔ٹماٹر۔لال مرچ۔نمک۔خشک دہنیا۔زیرا اور 1 کپ پانی ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چکن پک جائے تو ہلکی آنچ پر بھون لیں جب آئل چھوڑ جائے تو لیمن جوس۔اچار۔قصوری میتھی۔اور کریم ڈال کر مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں۔آپ کی چکن اچاری ہانڈی تیار ہے۔ chicken achari handi
کارنش میں اچار مصالحہ۔لیمن کے سلائس۔اور سبز دہنیا استعمال کریں۔
نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں۔
نوٹ
اچاری ہانڈی میں اچار کا ذائقہ ہوتا ہے اس لیئے اگر آپ خالص سرسوں کے تیل میں پکائیں تو اور اچھا رزلٹ میلے گا۔اگر آپ اچاری ہانڈی وائٹ بنا رہے ہو تو ٹماٹر کی جگہ ابالا ہوا پیاز اور لال مرچ کی جگہ سفید مرچ پاؤڈر استعمال کریں۔اگر آپ وائٹ ہانڈی کو گرین ا چاری ہانڈی بنانا چاہتے ہو اس میں گرینڈ کیا ہوا پودینا شامل کر لیں۔ chicken achari handi recipe in urdu
مذید
اگر چکن اچاری ہانڈی کے بارے آپ کا کوئی مشورہ یا سوال ہو
تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Achari Handi رائے ضرور دیں۔
اگر چکن اچاری ہانڈی کی ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
0 Comments