Chicken Green Handi Recipe
in Urdu
چکن گرین ہانڈی
Chicken Green Handi Recipe in Urdu |
Chicken Green Handi Recipe
اجزاء
Chicken Green Handi
چکن بون لیس آدھا
کلو ( چھوٹی بوٹی کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1
کھانے کا چمچہ
پیاز 1 عدد
درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
سبز مرچ 4 عدد
درمیانی سائز
پودینا 1 کھانے کا
چمچہ ( گرینڈ کیا ہوا )
سفید مرچ پاؤڈر
آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا آدھا
چائے کا چمچہ
زیرا آدھا چائے کا
چمچہ
کریم آدھا کپ
آئل حسب ضرورت
Chicken Green Handi Recipe
ترکیب
Chicken Green Handi پیاز کو آئل میں ہلکا سا فرائی کر لیں ( پیاز ذیادہ براؤن نا ہو ) اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔چکن۔خشک دہنیا۔زیرا۔نمک شامل کر کے ہلکی آنچ پر 2 سے 3 منٹ تک بھون لیں اب ایک کپ پانی شامل کریں اور 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چکن گل اور پک جائے تو مذید ہلکی آنچ پر بھونے جب آئل چھوڑ جائے تو۔پودینا۔سفید مرچ۔قصوری میتھی۔اور ملک کریم ڈال کر 1 منٹ تک بھون لیں۔chicken green
آپ کی چکن گرین ہانڈی تیار ہے۔
نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں،
نوٹ
اگر رنگ ذیادہ ہرا بھرا کرنا ہو تو پودینے کی مقدار بڑھا لیں۔
گرین ہانڈی کو مزید گرین کرنے کے لئے آپ چوٹکی بھر سبز رنگ بھی شامل کر سکتے ہو۔آپ اس کو مختلف قسم کے رنگ بھی دے سکتے ہو جیساکہ لال۔پیلا۔یا آپ اس کو وائٹ بھی رکھ سکتے ہو۔اگر گریوی زیادہ رکھنی ہو تو کریم کی مقدار بڑھا لیں۔chicken green handi recipe in urdu
مذید
اگر آپ کا چکن
گرین ہانڈی کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی Chicken Green Handi قیمتی
رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی
لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کر،تاکہ ہم آپ کے لیے مزیدار اور
لذت سے بھرپور ریسپی لکھتے رہے شکریہ۔
0 Comments