Chicken Kofta Recipe In
Urdu
چکن
کوفتہ کری
Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu |
Chicken Kofta Curry Recipe In Urdu
اجزاء
Chicken Kofta Curry
مرغی کا گوشت آدھا کلو ( قیمہ کر لیں )
چنے کا آتا 2 کھانے کے چمچہ
سبز مرچ 6 عدد درمیانی سائز ( چوپ کر لیں )
لال مرچ 2 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
زیرا 2 چائے کے چمچہ
خشک دہنیا 2 چائے کے چمچہ
پیاز 1 عدد درمیانی سائز باریک کٹی ہوئی
ٹماٹر 2 عدد درمیانی سائز باریک کاٹ لیں
ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کا چمچہ
دھی آدھا کپ
آئل حسب ضرورت
Chicken Kofta Curry
ترکیب
Chicken Kofta Curry سب سے پہلے مرغی کے قیمے میں سبز مرچ۔ہلکا سا نمک۔1 چاۓ
کا چمچہ لالمرچ۔ایک ایک چائے کا چمچہ زیرا خشک دہنیا۔اور چنے کا آٹا ڈال کر اچھی طرح گوند کر اس کے تقریبا 10 انڈے کی طرح گول کوفتے بنا کر آئل میں ہلکی آنچ پر فرائی کر لیں جب کوفتے براؤن ہو جائے تو آئل سے نکال لیں۔
اب ایک دیگچی میں ادرک لہسن پیسٹ اور آئل ڈال کر ادرک لہسن کو ہلکا سا براؤن کر لیں اب اس میں کٹی ہوئی پیاز شامل کر لیں اور پیاز کو بھی ہلکا براؤن ہونے دیں جب پیاز براؤن ہو جائے اس میں ٹماٹر۔دھی۔ایک چائے کا چمچہ لال مرچ۔نمک۔ایک ایک چائے کا چمچہ زیرا۔خشک دہنیا شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں اگر جلنے لگے تو تھوڑا سا پانی ڈال کر مذید بھون لیں اب فرائی کیے ہوۓ کوفتے ڈال کر 30 سیکنڈ تک بھون لیں اور ایک کپ پانی ڈال کر 2 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔Chicken Kofta Curry
جب آئل چھوڑ جائے تو آپ کا کوفتہ کری تیار ہے۔
باریک کٹا ہو سبز دہنیا ڈال لیں۔
نان اور روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں،
نوٹ
کوفتے کو فرائی اچھی طرح کر لیں اندر سے کچا نا رہے۔آپ اس ابلے ہوے انڈے بھی شامل کر سکتے ہو۔اگر مٹن یا بیف کا کوفتا بنا رہے ہو تو اس میں پا ایک کپ کی بجا دو کپ ڈالیں اور دم تقریبا 5 منٹ تک دیں تا کے کوفتہ اچھی طرح پکا جائے۔chicken kofta recipe in urdu
مذید
اگر چکن۔بیف یا
مٹن کوفتے کو لے کر آپ کو کوئی مشکل ہو یا آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے
کمنٹ Chicken Kofta Curry سکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کر شکریہ۔
0 Comments