Chicken Masala Rice Recipe | Chicken Masala Rice recipe in urdu

chicken masala rice recipe in urdu

 چکن مصالحہ رائس

Chicken Masala Rice Recipe || Chicken Masala Rice in Urdu
Chicken Masala Rice Recipe || Chicken Masala Rice in Urdu

 Chicken Masala Rice Recipe

اجزاء

Chicken Masala Rice Recipe

چاول 1 کلو ( 30 منٹ تک بگو لیں )

چکن بغیر ہڈی 250 گرام ( باریک کاٹ لیں )

گاجر 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں)

شملہ مرچ 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

بندگوبھی ایک کپ باریک کٹی ہوئی

سبز مرچ 3 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

چائنہ سالٹ 1 کھانے کا چمچہ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

انڈے 2 عدد

آئل حسب ضرورت

Chicken Masala Rice Recipe
ترکیب

Chicken Masala Rice Recipe ایک دیگچی میں آدھا کپ آئل سبز مرچ اور چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں جب چکن ہلکا سا براؤن ہو جائے اس میں نمک۔کالی مرچ پاؤڈر۔چائنہ سالٹ۔گرم مصالحہ شامل کر لیں اور 1 سے 2 منٹ تک پکائیں اور چاول کے حساب سے ایک کلو پانی شامل کر لیں جب پانی ابلنا شروع ہو تو چاول کو پانی سے نال اس ابلتے پانی میں ڈال لیں اور جب پانی چاول کے جزب ہو جائے تو 20 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔اب انڈے کو فینٹ کر آئل میں بھون لیں اور گاجر۔شملہ مرچ۔بندگوبھی شامل کر کے مذید 15 سے 30 سیکنڈ تک بھون لیں اس کو چاول میں کر لیں۔آپ کے چکن مصالحہ رائس تیار ہیں۔chicken masala rice recipe in urdu

گارنش میں آپ سبز پیاز استعمال کر سکتے ہو۔ 

نوٹ

چکن مصالحہ رائس میں آپ ہلکا سا ذردا رنگ یا ہلدی بھی استعمال کر سکتے ہو جس سے رائس کا رنگ اور بھی خوبصورت نظر آئے گا۔اگر چاول پرانا ہو تو پانی تھوڑا زیادہ ڈال لیں نہیں تو چاول کچے رہنے کا امکان ہے۔اگر زیادہ سپائسی پسند ہو تو کالی مرچ پاؤڈر کی مقدار بڑھ لیں۔chicken masala rice recipe in urdu 

مذید

اگر چکن مصالحہ رائس کے متعلق آپ کا کوئی بھی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمینٹ سیکشن میں Chicken Masala Rice Recipe اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔

اگر چکن مصالحہ رائس کی ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں جس ہوگا یہ کی مجھ کو اور بھی خوشی ہو گی اور میں آپ کے لیے مزیدار ریسپی لکھتا رہوں گا شکریہ۔

 


Post a Comment

0 Comments