Green Chicken Karahi
چکن
گرین کڑھائی
Green Chicken Karahi | green karahi recipe in urdu |
Green Chicken Karahi
اجزاء
Green Chicken Karahi
مرغی کا گوشت آدھا کلو
پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( ابال کر گرینڈ کر لیں )
ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
دھی آدھا کپ
سبز مرچ 4 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )
پودینہ 1 کھانے کا چمچہ ( گرینڈ کیا ہوا )
سبز دہنیا آدھا چائے کا چمچہ ( گرینڈ کیا ہوا )
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
خشک دہنیا آدھا چائے کا چمچہ
زیرا آدھا چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
کریم آدھا کپ
آئل حسب ضرورت
Green Chicken Karahi
ترکیب
Green Chicken Karahi ایک کڑھائی میں آئل اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکا براؤن کر لیں جب ادرک لہسن براؤن ہو جائے اس میں پیاز شامل کر لیں 1 سے 2 منٹ ہلکی آنچ پر بھون لیں ( پیاز ذیادہ براؤن نا ہو ) اب چکن۔خشک دہنیا۔زیرا۔سبز مرچ ڈال کر مذید 2 سے 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔اب 2 کپ پانی اور دھی شامل کر کے ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چکن گل اور پک جائے تو اتنا بھونے کے آئل چھوڑ جائے۔اب پودینا۔سبز دہنیا۔گرم مصالحہ۔سفید مرچ۔کریم ڈل کر مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں۔آپ کی چکن گرین کڑھائی تیار ہے۔green chicken karahi
گارنش میں باریک کاٹا ہوا پودینا اور سبز دہنیا استعمال کریں۔
نان اور روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں،
نوٹ
پیاز کو آئل میں ہلکا سا فرائی اور گرینڈ کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔گرین کڑھائی کو اور بھی گرین کرنے کے لیئے آپ چوٹکی بھر سبزرنگ کا استعمال کر سکتے ہو۔آپ چکن پیاز سبز مرچ ادرک لہسن پیسٹ اکٹھا بھی ڈل سکتے ہو اس کے لیے آدھے سے بھی آدھا چائے کا چمچہ کھانے کا سوڈا استعمال کریں تاکے پیاز وغیرہ اچھی طرح ملائم ہو جائے۔green karahi
مذید
اگر چکن گرین کڑھائی کے متعلق آپ کا کوئی سوال یا مشورہ ہو
تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی Green Chicken Karahi رائے ضرور دیں۔
اگر گرین کڑھائی کی ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں شکریہ
اگر آپ چکن شنواری کڑھائی بنانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے شکریہ
0 Comments