Kheer Recipe | Kheer Recipe in Urdu

Kheer Recipe in Urdu

لذیذہ کھیر

Kheer Recipe | Kheer Recipe in Urdu
Kheer Recipe | Kheer Recipe in Urdu

Kheer Recipe in Urdu

اجزاء

Kheer Recipe

دودھ ایک کلو

چاول 100 گرام ( 30 منٹ پانی میں بگو لیں )

کھویا 100 گرام

چینی حسب ضرورت یا دو کپ

الائچی 5 عدد

بادام پیستہ حسب ضرورت ( باریک کاٹ لیں )

کارن فلور 2 کھانے کے چمچہ 

Kheer Recipe
ترکیب

سب سے پہلے چاولوں کو پانی میں ہی اچھی طرح ہاتھوں سے اچھی طرح مل کر باریک کر لیں۔اب ایک دیگچی میں دودھ۔چاول۔اور الائچی کو ابلنا رکھ دیں جب دودھ پکنا شروع کر دے تو آنچ ہلکی کر دیں اور وقفے وقفے سے چمچہ ہلاتے رہیں جب چاول اچھی طرح گل اور پک جائے۔اب کھویا۔چینی۔بادام پیستہ۔شامل کر کے مذید 3 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔اب کارن فلور کو ایک کپ پانی میں گول کر تھوڑا تھوڑا کر کے کھیر میں شامل کریں۔اور ساتھ چمچہ ہلاتے رہیں۔جب کھیر گاھڑی ہو جائے تو آپ کی لذیذہ کھیر تیار ہے۔kheer recipe

اب باؤل میں ڈال کر اوپر باریک کاٹے ہوے بادام وغیرہ کی گارنش کریں۔

اور فریزر میں ٹھنڈا کر کے تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

آپ ایک کلو دودھ میں اگر بازاری کھیر مکس ڈال کا ایک ڈبہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں تو آپ کی 10 سے 15 منٹ میں بھی تیار ہو سکتی ہے اور آپ کا ٹائم بھی بچ جائے گا اور کسی تکنیک کی بھی ضرورت نہیں ہے۔اگر آپ اصل کھیر کا ہی مذہ لینا چاہیتے ہو تو آپ اوپر دی ہوئی ترکیب کو فالو کر سکتے ہو۔kheer recipe in urdu

آپ اس میں کوئی بھی کسٹرڈ فلیور بھی شامل کر سکتے اگر آپ کسٹرڈ استعمال کر رہے ہو تو کارن فلور استعمال نہ کریں۔ 

مذید۔rice kheer recipe in urdu

اگر کھیر یا کسٹرڈ کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ

 


Post a Comment

0 Comments