Roghni Naan Recipe in Urdu | روغنی نان

Roghni Naan Recipe in Urdu

روغنی نان

Roghni Naan Recipe in Urdu
Roghni Naancip Ree in Urdu

Roghni Naan Recipe in Urdu 

اجزاء 4 نان کے لیے

Roghni Naan Recipe

فائن میدہ آدھا کلو

گھی آدھا کپ

تل آدھا کپ

انڈا 1 عدد

کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچہ

ایسڈ آدھا چائے کا چمچہ

نمک 1 چائے کا چمچہ

چینی 1 چائے کا چمچہ

خشک دودھ 1 کھانے کا چمچہ 

Roghni Naan Recipe
ترکیب

Roghni Naan Recipe فائن میدے کو ایک برتن میں ڈال کر اس میں نمک۔خشک دودھ۔کھانے کا سوڈا۔ایسڈ۔چینی۔انڈا اور 2 سے 3 کھانے کے چمچہ گھی ڈال کر گھوند لیں حسب ضرورت پانی بھی شامل کر لیں گوندا ہو امیزا نا ذیادہ سخت ہو نا ہی نرم ہو۔اس کو گوندنے کے بعد 30 سے 45 منٹ تک چھوڑ دیں۔

جب خمیر تیار ہو جائے اب اس کے ایک ہی وزن کے گول پیڈے بنا لے اور بیلن سے ٹکی سی بنا کر اس کے اوپر آپ ہاتھ سے خت لگایں یا نان والا ٹھپا استعمال کریں اب پانی میں ہاتھ گیلا کر کے نان کے اوپر لگایں اور بعد میں اب اسی گیلے ہاتھ سے تل لگا دیں۔اب اون تندور یا روٹی والے توے پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب اچھی طرح براؤن ہو جائے تو آپ کا روغنی نان تیار ہے۔roghni naan recipe

اب ترکاری کے ساتھ تناول فرمائیں

مذید

میدے کو گوندنے کے باد اچھی طرح تیار ہونے دیں نہیں تو نان سخت رہنے کا امکان ہے۔نان تیار ہونے کے بعد آپ اس کے اوپر ہلکا سا گھی یا آئل بریش سے لگا سکتے ہو۔roghni naan recipe in urdu

اگر روغنی نان کے متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو آپ نیچے کمینٹ سیکشن اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ۔


Post a Comment

0 Comments