Achari Chicken Recipe in Urdu | چکن اچار کڑھائی

Achari Chicken Recipe

چکن اچار کڑھائی

Achari Chicken Recipe in Urdu
Achari Chicken Recipe in Urdu
 

Achari Chicken Recipe in Urdu

اجزاء

Achari Chicken

مرغی آدھا کلو

ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

پیاز 1 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

ٹماٹر 2 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

سبز مرچ 4 عدد درمیانی سائز ( باریک کاٹ لیں )

اچار مصالحہ۔سونف۔کلونجی۔میتھرے وغیرہ مکس 1 چائے کا چمچہ

لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ

نمک حسب ذائقہ

ہلدی آدھے سے بھی آدھا چائے کا چمچہ

زیرا آدھا چائے کا چمچہ

خشک دہنیا آدھا چائے کا چمچہ

اچار 1 کھانے کا چمچہ

لیمن جوس 1 کھانے کا چمچہ

ملک کریم 1 کپ

آئل حسب ضرورت یا 1 کپ 

Achari Chicken
ترکیب

Achari Chicken ایک کڑھائی میں آئل گرم کریں اور ادرک لہسن پیسٹ شامل کر کے ہلکا سا براؤن کر لیں اور مرغی۔سبز مرچ۔پیاز۔ٹماٹر۔لال مرچ۔نمک۔زیرا۔خشک دہنیا۔ہلدی۔اور اچار مصالحہ ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اب 1 کپ پانی شامل کر دیں اور 3 سے 5 منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں۔جب چکن گل اور پک جائے تو ہلکی آنچ پر بھونے جب آئل چھوڑ جائے تو۔اچار۔لیمن جوس اور ملک کریم ڈال کر مذید 30 سیکنڈ تک بھون لیں۔ achari chicken recipe

آپ کی چکن اچاری کڑھائی تیار ہے۔نان یا روٹی کے ساتھ تناول فرمائیں، 

نوٹ

آپ پیاز اور ٹماٹر کو گرینڈ کر کے بھی استعمال کر سکتے ہو۔اگر آپ مٹن یا بیف کی اچاری کڑھائی بنا رہے ہوں تو یہی ترکیب استعمال ہو گی۔اگر 


Post a Comment

0 Comments