Fried Fish Recipe
ڈھاکہ
فش
Fried Fish Recipe |
Fried Dhaka Fish Recipe
اجزاء
v
Fried
Fish Recipe
v بنگش
فش آدھا کلو ( چھوٹی چھوٹی چورس کاٹ لیں )
v ادرک
لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
v لیمن
کا جوس 5 کھانے کے چمچہ
v سبز
مرچ 5 عدد ( چوپ کر لیں )
v دڑا
مرچ 2 چائے کا چمچہ
v نمک
حسب ذائقہ
v چائنہ
سالٹ 1 چائے کا چمچہ
v خشک
دہنیا 1 چائے کا چمچہ
v زیرا
1 چائے کا چمچہ
v انڈا
ایک عدد
v کارن
فلور 2 کھانے کے چمچہ
v میدہ
5 کھانے کے چمچہ
v تل
آدھا کپ
v آئل فرائی کے لئے
ترکیب
Fried Fish Recipe
fried fish recipe فش کو ایک
برتن میں ڈال کر اس میں ادرک لہسن پیسٹ۔لیمن جوس۔سبز مرچ۔دڑا مرچ۔نمک۔چائنہ
سالٹ۔خشک دہنیا۔زیرا۔اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب کارن فلور اور میدہ
شامل کر کے مکس کریں اور آخر میں اوپر تل لگایں۔اب اس کو تقریبا 30 منٹ تک چھوڑ
دیں۔اب ایک کڑھائی میں آئل ڈال کر ہلکا گرم کریں اب اس میں فش ڈال کر ہلکی آنچ پر
فرائی کریں جب ہلکی سی براؤن ہو جائے تو آئل سے نکال کر اس کو الگ الگ کریں اور ساتھ
ہی اوپر سے ہاتھ دباؤ دیں اب دوبارہ ہلکے گرم آئل میں فرائی کریں جب فش اچھی طرح
براؤن ہو جائے تو۔
آپ۔ کی ڈھاکہ فش تیار ہے کیچپ یا فش ساس کے ساتھ تناول فرمائیں،
نوٹ
fried fish
recipe
fried fish ڈھاکہ فش کی کٹیگ زیادہ بڑی نا کریں بلکہ اس کا سائز ایک انچ کا رکھے۔پہلی بار جب آئل میں ڈالیں تو کوشش کریں کے الگ الگ پیس شامل کریں لیکن اگر آپس میں جوڑے تو ہلکی فرائی کر کے الگ الگ کر کے دوبارہ فرائی کر لیں۔اور فرائی کرتے وقت آنچ ہلکی رکھے نہیں تو اوپر سے تو براؤن ہو جائے گی لیکن اندر سے کچی رہے گی۔
مذید fried
fish
اگر آپ فش کو بار بی کیو کرنا چاہتے ہو تو
کارن فلور اور میدہ چھوڑ کر یہی ترکیب استعمال کریں۔اور سیخوں پر پرو کر کوئلے کی
ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں جب فش اچھی طرح خشک ہو جائے تو بریش سے اوپر ہلکا ہلکا
آئل لگایں یہ آپ کا فش تکہ تیار ہو جائے گا۔ fried fish
آپ بنگش فش کے علاوہ کوئی دوسری فش بھی
بنا سکتے ہو جیسا کہ راہو۔ملی۔سنگاڑا۔سول۔گلفام۔یا پھر چھڑا وغیرہ۔ویسے اصلی مذہ
اور انرجی کانٹے والی فش میں ہوتا لیکن بنگش اپنی مثال آپ ہے۔
اگر آپ کا فرائی یا باربی کیو فش کے
متعلق کوئی سوال یا مشورہ ہو تو نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ریسپی اچھی لگی ہو تو اپنے دوستوں
کےساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ۔
0 Comments