Garlic Naan Recipe || Garlic Naan Recipe in Urdu

Garlic Naan Recipe

گارلک نان

Garlic Naan Recipe in Urdu
Garlic Naan Recipe in Urdu

Garlic Naan Recipe

اجزاء

Garlic Naan Recipe

فائن میدہ آدھا کلو

کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچہ

ایسڈ آدھا چائے کا چمچہ

خشک دودھ 1 کھانے کا چمچہ

ناریل پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

چینی 1 چائے کا چمچہ

نمک 1 چائے کا چمچہ

انڈا ایک عدد

گھی حسب ضرورت

لہسن 2 گٹھی چوپ کر لیں 

Garlic Naan Recipe in Urdu
ترکیب

Garlic Naan Recipe ایک برتن میں میدہ۔نمک۔چینی۔انڈا۔خشک دودھ۔ناریل پاؤڈر۔کھانے کا سوڈا۔ایسڈ گھی۔وغیرہ ڈال کر گوند لیں اور حسب ضرورت پانی بھی شامل کر لیں۔اب گوندے ہوے خمیر کو تقریبا 30 سے 35 منٹ تک چھوڑ دیں۔اور جب خمیر تیار ہو جائے اس کے 4 پیڑے بنا لیں یا اپنے حساب سے 5 یا 6 ,بھی بنا سکتے ہو۔اب بیلن سے بییل کر گول کر لیں اور اوپر ہاتھ کی انگلیوں کے نشان لگا کر آخر میں اوپر لہسن کا لیپ کر کے ۔تندور۔اون میں پکا لیں۔garlic naan recipe

آپ کا گارلک نان تیار ہے۔اوپر بریش سے ہلکا سا آئل یا گھی لگایں

کری قورمہ وغیرہ کے ساتھ تناول فرمائیں۔ 

نوٹ

میدہ گوندنے کے ساتھ بھی تھوڑا سا لہسن استعمال کر سکتے ہو اگر ذیادہ لہسن استعمال کرو گے تو نان مزیدار نہیں ہو گا۔صرف اتنا لہسن استعمال کریں کے ناں سے اس کی خوشبو اور ہلکا سا ذائقہ آئے۔اگر لہسن ذیادہ پسند کرتے ہو تو اپنے حساب سے ڈال سکتے ہو۔اور میدہ گوندنے کے کم از کم 20 سے 25 منٹ تک نان نا بنائیں نہیں تو نان خستہ نہیں بنے گا اور سخت رہنے کا امکان ہے۔garlic naan recipe

 


Post a Comment

0 Comments